Al HADI Production Pindi Gheb

Al HADI Production Pindi Gheb Mineral Water Production
Water Filtration Plant
Bottled Drinking Water
Near College Chock
Pindi Gheb
03015053296
03005027946

رمضان سپیشل زمزم کے ساتھ
21/02/2026

رمضان سپیشل زمزم کے ساتھ

رمضان سپیشل 😍🌙 رمضان المبارک میں یکم رمضان المبارک سے ہر 19 لیٹر منزل واٹر بوتل میں آبِ زم زم شامل ہوگا تاکہ اپ اس بابرک...
19/02/2026

رمضان سپیشل 😍
🌙 رمضان المبارک میں یکم رمضان المبارک سے ہر 19 لیٹر منزل واٹر بوتل میں آبِ زم زم شامل ہوگا تاکہ اپ اس بابرکت ماہ میں بابرکت اور جراثیم سے پاک منرل واٹر پیئیں ۔
الہادی پروڈکشن پنڈی گھیب کی طرف سے منرل واٹر، 19 لیٹر ریفل صرف 200 روپے میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ 💜

*الحمدللّٰہ*آج ہمارے لیے دو مبارکیں ایک ساتھ *رمضان المبارک اور قائد ڈے مبارک* تمام قائدین و کارکنان اور محبین و وابستگا...
19/02/2026

*الحمدللّٰہ*
آج ہمارے لیے دو مبارکیں ایک ساتھ
*رمضان المبارک اور قائد ڈے مبارک*
تمام قائدین و کارکنان اور محبین و وابستگان کو رمضان المبارک اور قائد ڈے کی ڈھیروں مبارکباد
ملک عبدالوحید صدر تحریک منہاج القرآن ڈسٹرکٹ اٹک غربی

Ramadan Calendar Tehsil Pindi Gheb 2026 💜 ✨ اب رمضان میں اپنے پیاروں کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔💧 منرل واٹر پلانٹ، پنڈی گھ...
17/02/2026

Ramadan Calendar Tehsil Pindi Gheb 2026 💜

✨ اب رمضان میں اپنے پیاروں کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
💧 منرل واٹر پلانٹ، پنڈی گھیب – تازگی اور معیار کی ضمانت
🏺 دستیاب بوتلیں: 19 لیٹر، 1.5 لیٹر، 0.5 لیٹر
📦 ہر گھر تک فری ہوم ڈلیوری کے ذریعے منرل واٹر کی سہولت
الھادی پروڈکشن کے ساتھ صحت مند رمضان.

💧 Aquazeb – 💙AL HADI PRODUCTION PINDI GHEB ہم جدید فلٹریشن نظام کے ذریعے تیار کردہ معیاری اور جراثیم سے پاک پینے کا پانی...
16/02/2026

💧 Aquazeb – 💙
AL HADI PRODUCTION PINDI GHEB

ہم جدید فلٹریشن نظام کے ذریعے تیار کردہ معیاری اور جراثیم سے پاک پینے کا پانی فراہم کرتے ہیں۔
آپ کی اور آپ کے بچوں کی صحت ہمارا وعدہ ہے۔
گھروں، دفاتر اور تقریبات کے لیے ہر سائز کی بوتلیں دستیاب ہیں۔
آج ہی آرڈر کریں اور خالص پانی کا فرق محسوس کریں۔
📞 رابطہ کریں اور صاف پانی گھر بیٹھے حاصل کریں۔
پاکیزگی، اعتماد اور معیار کا نام۔ 💧

اپنے برانڈ کی منرل واٹر بوتلز حاصل کریںالہادی پروڈکشن پنڈی گھیب پیش کرتا ہے Aquazeb اعلیٰ معیار کی  بوتلز، آپ کے نام اور...
15/02/2026

اپنے برانڈ کی منرل واٹر بوتلز حاصل کریں
الہادی پروڈکشن پنڈی گھیب پیش کرتا ہے Aquazeb اعلیٰ معیار کی
بوتلز، آپ کے نام اور ڈیزائن کے ساتھ۔
تقریبات، شادیوں اور کارپوریٹ ایونٹس کے لیے بہترین انتخاب۔ ابھی رابطہ کریں 💧

03015053296
03005027946

الھادی منرل واٹر – خالص اور صحت بخش پانی اب آپ کے دروازے پر، پنڈی گھیب میں!💧 خصوصی ماہانہ آفر (19 لیٹر بوتل)10 Bottles =...
14/02/2026

الھادی منرل واٹر – خالص اور صحت بخش پانی اب آپ کے دروازے پر، پنڈی گھیب میں!

💧 خصوصی ماہانہ آفر (19 لیٹر بوتل)
10 Bottles = 1800/- Rs
15 Bottles = 2500/- Rs
20 Bottles = 3200/- Rs
آج ہی آرڈر کریں اور صاف، تازہ اور منرل سے بھرپور پانی اپنے گھر تک حاصل کریں ۔

03015053296
03005027946

💧✨ اب پانی بھی ہوگا آپ کے برانڈ کے نام سے!اپنے ہوٹل، ویلیمے، شادی، اسکول یا کسی بھی ایونٹ کے لیے کسٹمائزڈ منرل واٹر بوتل...
11/02/2026

💧✨ اب پانی بھی ہوگا آپ کے برانڈ کے نام سے!
اپنے ہوٹل، ویلیمے، شادی، اسکول یا کسی بھی ایونٹ کے لیے کسٹمائزڈ منرل واٹر بوتل حاصل کریں۔
آپ کا لوگو، آپ کا نام، آپ کی پہچان — ہر بوتل پر نمایاں!
🏨 ہوٹلز
💍 شادی / ولیمہ
🏫 اسکول ایڈورٹائزمنٹ
🎉 تقریبات و پارٹیز
📦 500ml اور 1.5L دستیاب
📞 ابھی آرڈر کریں:
0301 5053296
0300 5027946
اپنے برانڈ کو بنائیں مزید پروفیشنل — کیونکہ امیج سب کچھ ہوتا ہے! 💙💦

اپنے نام اور لوگو کے ساتھ پانی کی بوتلیں تیار کروائیںریسٹورنٹس، شادی بیاہ، تقریبات اور پارٹیوں کے لیے بہترین انتخاب۔📍 پن...
10/02/2026

اپنے نام اور لوگو کے ساتھ پانی کی بوتلیں تیار کروائیں
ریسٹورنٹس، شادی بیاہ، تقریبات اور پارٹیوں کے لیے بہترین انتخاب۔
📍 پنڈی گھیب | معیاری پیکنگ اور مناسب ریٹ
📞 رابطہ کریں:
0301 5053296
0300 5027946

Table Top Water Dispenser | Al Hadi Production Pindi Gheb | Mineral Water 0301505329603005027946
09/02/2026

Table Top Water Dispenser | Al Hadi Production Pindi Gheb | Mineral Water
03015053296
03005027946

صحت افزا، صاف، محفوظ اور منرلز سے بھرپور پانی اب آپ کے گھر کی دہلیز پر 🚚💧پنڈی گھیب اور قریبی علاقوں میں فری ہوم ڈیلیوری ...
04/02/2026

صحت افزا، صاف، محفوظ اور منرلز سے بھرپور پانی اب آپ کے گھر کی دہلیز پر 🚚💧
پنڈی گھیب اور قریبی علاقوں میں فری ہوم ڈیلیوری کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03015053296
03005027946

💧 خالص پانی، صحت مند زندگی 💧Aquazeb منرل واٹر کے ساتھ اب صاف، محفوظ اور معیاری پانی آپ کے دروازے پر۔19 لیٹر بوتل، مناسب ...
01/02/2026

💧 خالص پانی، صحت مند زندگی 💧
Aquazeb منرل واٹر کے ساتھ اب صاف، محفوظ اور معیاری پانی آپ کے دروازے پر۔
19 لیٹر بوتل، مناسب ریفل صرف 199 روپے میں۔
پنڈی گھیب میں فری ہوم ڈیلیوری اور بلک آرڈرز پر اضافی 10٪ رعایت۔
آج ہی آرڈر کریں اور فرق محسوس کریں!

Address

Pindi Road Near Bakhat Clinic Pindi Gheb City
Pindi Gheb
43260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al HADI Production Pindi Gheb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share