Sher Feeds

Sher Feeds Birds Feed of modern era. We provide High quality Poultry and Dairy Feeds.

شیر فیڈزمعیار ہمارا، منافع آپ کا .  (11 Starter, 12 Grower, 13 Layer,13C  Cage Layer) (14S Pre-Starter  , 14S Grower, 15...
16/03/2024

شیر فیڈز
معیار ہمارا، منافع آپ کا .

(11 Starter, 12 Grower, 13 Layer,13C Cage Layer)


(14S Pre-Starter , 14S Grower, 15 Finsher )
بہترین اجزاء سے تیار کردہ ,
ارجنٹ ڈلیوری پورے پاکستان سے فارمر حضرات رابطہ کریں۔۔ %100 کیش

Email: [email protected]

13/03/2024
Sher Feeds Name of the Quality.
07/03/2024

Sher Feeds Name of the Quality.

18-02-2024
18/02/2024

18-02-2024

11/02/2024

   #صلی‌الله‌علیه‌وسلم
01/02/2024

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم

27/01/2024

Sher Feeds
Pirmahal

‏صبح نہار منہ 01 ابلا ہوا انڈا کیوں کھانا چاہیئے؟ جانیں اسکے ایسے حیران کن فوائد، جس کے بعد آپ بھی اسے روزانہ کھانا چاہی...
19/12/2023

‏صبح نہار منہ 01 ابلا ہوا انڈا کیوں کھانا چاہیئے؟
جانیں اسکے ایسے حیران کن فوائد، جس کے بعد آپ بھی اسے روزانہ کھانا چاہیں گے.

ناشتے کو دن کی اہم غذا کہا جاتا ہے، اسے چھوڑنا وزن میں غیر معمولی اضافے یا کمی کا سبب بن سکتا ہے ساتھ ہی یہ یاداشت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ اسلیئے صبح میں ناشتہ لازمی کریں اور کوشش کریں کہ کسی صحت مند غذا کا انتخاب کریں جیسے کہ اُبلے ہوئے انڈے کھانا ایک بہترین انتخاب ہے۔

صبح نہار منہ ایک ابلا ہوا انڈا کھانے کے فائدے:
۔ صبح نہار منہ ایک ابلا ہوا انڈا کھانے سے جسم میں طاقت آتی ہے اور آپ چست و توانا محسوس کرتے ہیں، ساتھ ہی آپ کو بھوک کا احساس بھی کافی دیر میں ہوتا ہے۔

۔ ابلے ہوئے انڈے میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اسے صبح سویرے کھانے سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

۔ انڈے میں موجود پروٹین جسم میں ضروری امینو ایسڈ کو پورا کرنے میں مدد کرتے ہیں اور یہ میٹابولزم کے عمل کو بڑھانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔

۔ صبح نہار منہ ابلا ہوا انڈا کھانا آپ کی آنکھوں کی بینائی کیلیئے اچھا ہے،

21/12/2022

*خوشخبری*
پولٹری انڈسٹری کے لئے آج ایک اچھی خبر ہے کہ پورٹ پر رکے ہوئے سویا بین کے 7 جہاز اور کینولا کے 5 جہاز کلئیر کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے، یہ سامان آج سے کلئیر ہونا شروع ہو جائے گا اسطرح ایک ہفتے تک فیڈ ملز کو سویا بین میل کی فراہمی ممکن ہو جائے گی۔ یوں اس بحران کا خاتمہ ہو جائے گا۔
سویا بین اور کینولا میل ریلیز ہونے اور مکئی کی قیمت میں بھی کمی کے بعد فیڈ کی قیمتوں میں بھی کمی ہونا متوقع ہے۔
پولٹری کے اس بحران کو ختم کرنے پر ہم منسٹر چیمہ صاحب کے شکرگزار ہیں اور اس سلسلہ میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
طارق جاوید
صدر پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن پنجاب۔

Address

By Pass Road
Pir Mahal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03000093392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Feeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher Feeds:

Share