01/06/2026
اسپیشل اخروٹی سوہن حلوہ ✨
اخروٹ کے خاص ذائقے اور روایتی مٹھاس سے بھرپور — اب تازہ دستیاب ہے Adil Sweets And Bakers, Channi Goth پر۔
خشک میوہ جات کے ساتھ تیار کردہ یہ خاص سوہن حلوہ مہمانوں، فیملی، گفٹ اور ہر خوشی کے موقع کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
📍 Location: Channi Goth
📞 Call/Order: 03036161175
Adil Sweets And Bakers — Naam Hi Kaafi Hai