Abdul Rafay Official

Abdul Rafay Official socail worker hunity services

 #افطار ڈنر Abdul Rafay  Official جوائنٹ روڈ کوئٹہ پے آج ریڑھی والوں اور غریب نادر لوگوں کے لیے خصوصی افطار ڈنر تیار کیا...
03/04/2024

#افطار ڈنر
Abdul Rafay Official
جوائنٹ روڈ کوئٹہ پے آج ریڑھی والوں اور غریب نادر لوگوں کے لیے خصوصی افطار ڈنر تیار کیا اللہ پاک قبول و مقبول فرمائے
حل صرف جماعت اسلامی
عبدالرافع خاکسار جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ذون پی بی 43

01/04/2024
  I miss you 🥺😥پتنگ ڈور  سے وفات پانے والے آصف بھائی کی تصاویر  اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائےآمین 😭کسی کی تفریح ایک پو...
01/04/2024

I miss you 🥺😥
پتنگ ڈور سے وفات پانے والے آصف بھائی کی تصاویر
اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائےآمین 😭
کسی کی تفریح ایک پورا خاندان اجاڑ گئی بڑے شہروں میں بسنے والے دوست ذمے داری کا مظاہرہ کریں جہاں پتنگ بازی ممنوع ڈور کا استعمال ہو فوری پولیس کو اطلاعا دیں ورنہ کل آپ یا ہم میں سے کسی کی باری ہو سکتی ہےمیری















عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کا وائرل نوٹی فکیشن  اصلی  ہے یا نقلی؟سچائی  سامنے آگئیhttps://humnews.p...
31/03/2024

عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کا وائرل نوٹی فکیشن اصلی ہے یا نقلی؟سچائی سامنے آگئی
https://humnews.pk/latest/477438/

31/03/2024

جوانی میں بے روزگار لڑکا دنیا والوں کے لیے کسی تماشے سے کم نہیں ہوتا۔

31/03/2024

🌿🌱 ایک بار آیات الکرسی پڑھ کر ڈن کر دیجیئے..اللّٰہ آپکو صحت والی زندگی نصیب فرمائے۔آمین

شنید ہے کہ سرفراز بگٹی بلوچستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہو چکے ہیں۔ باقاعدہ اعلان کل ہو گا۔۔اس سے ہم یہ نتیجہ اخذ ...
30/03/2024

شنید ہے کہ سرفراز بگٹی بلوچستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہو چکے ہیں۔ باقاعدہ اعلان کل ہو گا۔۔
اس سے ہم یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ اس مرتبہ بلوچستان کے پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتیں رسمی یا غیر رسمی طور پر حکومت کا حصہ ہوں گی۔۔ وزارتیں ملے بغیر بھی ایم پی ایز مزے میں ہوں گے۔۔ بہتی گنگا میں سب ہاتھ دھوئیں گے۔

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے میری متاعِ حیات لُٹ گئی                                                    ِایّاک
30/03/2024

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاعِ حیات لُٹ گئی


ِایّاک

30/03/2024

*‏دنیا کا لمبا ترین انسان۔۔۔عمرہ کی ادائیگی*
*کے دوران سب کی نگاہوں کا مرکز*
*مــــــاشــــــاءاللّٰهﷻ*

"رحمت" کے ان گنت لاتعداد دروازے ہیںمگر ”بیٹی“ جیسی رحمت کوئی نہیں__!!!🇵🇰✨  پاک وطن کی شھزادیاں
30/03/2024

"رحمت" کے ان گنت لاتعداد دروازے ہیں
مگر ”بیٹی“ جیسی رحمت کوئی نہیں
__!!!🇵🇰✨

پاک وطن کی شھزادیاں

Address

Quetta

Telephone

+923108759014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rafay Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category