shaikh vlog

shaikh vlog vloging channel

13/03/2024
QUETTA sy muhabbat nhe ISHQ hy 🍁QUETTA🍁
16/12/2023

QUETTA sy muhabbat nhe ISHQ hy 🍁QUETTA🍁

Karachi walon ko mention kro😂😂
08/12/2023

Karachi walon ko mention kro😂😂

*کوئٹہ میں چار ماہ بعد بھی گرین بسوں کی تعداد بڑھائی نہ جاسکی، مسافر پریشان**کوئٹہ....صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گرین ب...
07/12/2023

*کوئٹہ میں چار ماہ بعد بھی گرین بسوں کی تعداد بڑھائی نہ جاسکی، مسافر پریشان*

*کوئٹہ....صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گرین بس سروس منصوبے کو شروع ہوئے چار ماہ گزر گئے لیکن مسائل حل نہ ہو سکے تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت بلوچستان نے اعلان کیا تھا کہ گرین بس سروس میں مزید اضافہ کیا جائے گا اعلانات کے باوجود نہ تو ایک روٹ پر بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکا اور نہ ہی کسی دوسرے روٹ پر نئی بسیں چلائی جا سکی ہیںرپورٹس کے مطابق صرف ایک ہی روٹ پر 8 بسیں چلائے جانے کے باعث رش بڑھنے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے...*

گرلز کالج کے ساتھ ایک ھوٹل کھلا ھوا ھے جو کنجر خانے کے سوا کچھ نہیں کم سے کم اس ھوٹل کو چار دیواری میں کیا جائے ہماری بچ...
07/12/2023

گرلز کالج کے ساتھ ایک ھوٹل کھلا ھوا ھے جو کنجر خانے کے سوا کچھ نہیں کم سے کم اس ھوٹل کو چار دیواری میں کیا جائے ہماری بچییوں کا گزرنا محال ھو چکا ھے کوئیٹہ کا ہر لچہ لفنگا چھٹی کے وقت وہیں پہنچ جاتا ھے کینٹونمنٹ بورڈ سے گزارش ھے کہ اس ھوٹل کو بند کروائیں یا پھر دیوار لگا کر علیحدہ کروائیں کیونکہ یہ ھوٹل دن بدن آگے سے آگے بڑھتا جا رہا ھے اور ٹیبل کرسیاں کالج کے گیٹ تک لگائی جانے شروع ھو گی ہے حکام کنٹونمنٹ بورڈ کے نوٹس لیں امید ہے کہ اب ہوٹل والے سے خرچہ پانی نہیں لیں گے

Ham larkion sy zyada apni bike py kharcha krty hnQ k larki py kharcha krna pysy zayaBike py kharcha krna pysa wasool 🏍
06/12/2023

Ham larkion sy zyada apni bike py kharcha krty hn

Q k larki py kharcha krna pysy zaya

Bike py kharcha krna pysa wasool 🏍

معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیںمعیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں❤️💯طلحہ شیخ✍🏻
01/12/2023

معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں

معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں❤️💯

طلحہ شیخ✍🏻

⚔️ RETURN OF THE GLADIATOR ⚔️The champion from the class of ‘2019, 𝙍𝙄𝙇𝙀𝙀 𝙍𝙊𝙎𝙎𝙊𝙐𝙒  is back with us 💜Ain’t you loving it! ...
30/11/2023

⚔️ RETURN OF THE GLADIATOR ⚔️

The champion from the class of ‘2019,
𝙍𝙄𝙇𝙀𝙀 𝙍𝙊𝙎𝙎𝙊𝙐𝙒 is back with us 💜

Ain’t you loving it!


😂😂
30/11/2023

😂😂

Address

Quetta
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shaikh vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shaikh vlog:

Share

Category