12/01/2025
،،ضلع قلعه عبدالله ۔تحصیل توبه اچکزٸی کے
ممتاز قبائلی رھنما عمر شاہ عرف حاجی منشی الکوزی انتقال کرگے وہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے قومی کونسل رکن فضل الرحمن الکوزی ،عتیق الرحمن الکوزی ،امین الرحمن الکوزی کے والد اور عبدالحلیم ،ولی شاہ اور ولی جان کے بھای تھے ،مرحوم حاجی منشی الکوزی کو کل 13 جنوری بروز پیر صبح 10 بجے مشرقی بای پاس کیو ڈی اے کے قبرستان میں سپردخاک کیا جائیگا اور جنازہ ان کی رھاش گاہ مشرقی بای پاس ملی شھید چوک پرانا بھوسہ منڈی سے اٹھایا جائے گا دریں اثنا الکوزٸی ٹاٸیگر کے پریس ریلیز میں حاجی منشی آکا الکوزی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے اللہ تعالی سے دعا کی گئ ھے کہ وہ مرحوم حاجی صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کریں۔۔۔۔۔۔