Sabzi Mandi Quetta

Sabzi Mandi Quetta Sabzi Mandi Quetta is Asia's Second Largest Market.

ڈائریکڑ مارکیٹنگ ستار شاہ نے ریٹائرڈ ہونے سے پہلے ان قبضہ مافیاء کو اپنے ساتھ ملا کر منڈی کا بیڑہ غرق کیا خود بھی کروڑ...
26/02/2025

ڈائریکڑ مارکیٹنگ ستار شاہ نے ریٹائرڈ ہونے سے پہلے ان قبضہ مافیاء کو اپنے ساتھ ملا کر منڈی کا بیڑہ غرق کیا خود بھی کروڑوں روپے ہڑپ لیے اور ان قبضہ مافیاء کو بھی راتوں رات کروڑپتی بنایا افسوس کی بات ہیں حکومت بلوچستان نے اس پراپرٹی ڈیلر ڈائریکٹر کے خلاف کوئی کاروائی نہی کی ہم حکومت بلوچستان سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کرپٹ ڈائریکٹر اور تصویر میں ان قبضہ مافیاء کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے جنہوں نے منڈی کو تباہ کر دیا ہیں اور غریب لوگوں سے جھوٹ کی بنیاد پے کروڑوں روپے لیے اور آپس میں بانٹو بانٹا کر دیے کمشنر کوئٹہ سے اور نیب سے درخواست ہیں کہ ان کرپٹ لوگوں کے خلاف کاروائی کی جائے شکریہ

ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی عبدالستار شاہ کی گروپ فوٹو قبضہ مافیا کے ساتھ یاد رہے کچھ مہینے پہلے ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی نے عد...
26/02/2025

ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی عبدالستار شاہ کی گروپ فوٹو قبضہ مافیا کے ساتھ یاد رہے کچھ مہینے پہلے ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی نے عدالت کے حکم پر ان قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی تھی لیکن بدقسمتی سے ڈائریکٹر نے قبضہ گروپ کے خلاف برائے نام کاروائی کے بعد واپس قبضہ گر کو چھوڑا اور اب ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی اور مارکیٹ آفیسران ان قبضہ مافیا کے ساتھ ملکر تربوز منڈی کو نہ سمجھ لوگوں پے بیچ رہے ہیں یاد رہے ڈائریکٹر ستار شاہ ریٹائر ہونے سے پہلے بھی قبضہ مافیا کو استعمال کر کے منڈی لوٹ رہے ہیں اور ڈائریکٹر کے ساتھ ساتھ قبضہ مافیا کی بھی لوٹری لگ گئی اب تک کروڑوں روپے ڈائریکٹر اور قبضہ مافیا نے نا سمجھ منڈی والے لوگوں سے لوٹا ہیں ڈائریکٹر ستار شاہ اب ڈائریکٹر نہی پراپرٹی ڈیلر بن گیا ہیں پوری منڈی کو اپنی ملکیت بنائی ہیں اور منڈی کے بے زبان لوگ تماشائی بن کے دیکھ رہے ہیں کمشنر کوئٹہ سے درخواست ہیں کہ اسکی انکوائری کی جائے شکریہ

Address

Sabzi Mandi Hazaar Ghanji Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi Mandi Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Sabzi Mandi Quetta

Sabzi Mandi Hazaar Ghanji Quetta is a New Reporting Page Powered and Funded by Haji Bari Barech.