Asghar Ali

Asghar Ali 💯🖤خان کا دیوانہ

30/03/2024
30/03/2024
09/02/2024

اِستقبال کی تیاریاں شروع کریں کیونکہ
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ والا آرہا ہے
🔥اِن شاءاللّٰہ🔥

محمد نواز نے ایڈم میلن کو 3 گیندوں پر 3 چھکے لگا کر چھکوں کی ہیٹرک مکمل کی   |   |
20/01/2024

محمد نواز نے ایڈم میلن کو 3 گیندوں پر 3 چھکے لگا کر چھکوں کی ہیٹرک مکمل کی

| |

How many runs will Babar Azam score in 3rd T20I against New Zealand? 👀
17/01/2024

How many runs will Babar Azam score in 3rd T20I against New Zealand? 👀

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ٹی 20 اس گراؤنڈ میں کھیلا جانا ھے سیریز میں رہنے میں کیلئے پاکستان کو فتح لازمی درکار ھے...
16/01/2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ٹی 20 اس گراؤنڈ میں کھیلا جانا ھے سیریز میں رہنے میں کیلئے پاکستان کو فتح لازمی درکار ھے,میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہوگا
17 Jan 2024

بابر اعظم نے 153 کے سٹرائیک ریٹ سے 43 بالز پر 66 رنز بنائے تو وہ سیلفش پلیئر ہو گیا۔ اور دوسری طرف کین ولیمسن نے 135 کے ...
15/01/2024

بابر اعظم نے 153 کے سٹرائیک ریٹ سے 43 بالز پر 66 رنز بنائے تو وہ سیلفش پلیئر ہو گیا۔ اور دوسری طرف کین ولیمسن نے 135 کے سٹرائیک ریٹ سے 42 بالز پر 57 رنز بنائے تو وہ ورلڈ کلاس بیٹسمین ہے۔ اور فرق بھی دیکھ لو بابر اعظم پریشر کے وقت جب 7 کھلاڑی آؤٹ تھے تب واپس جا رہا ہے جبکہ کین ولیمسن پر اس وقت آؤٹ ہوتا ہے جب ان کی صرف 3 وکٹیں گری تھی یعنی کوئی دباؤ نہیں تھا۔ تنقید تب کریں جب بنتی ہو ایسے ہی منہ اٹھا کے شروع نہ ہو جایا کریں۔

30/10/2023

*اپ کو ایک خوشخبری سنا دوں سپریم کورٹ سے جلد ہی عمران خان کو ضمانت مل جائے گی وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ*

25/10/2023

وہ جیل سے رہا ہوگا تمہاری محنت اور سازشوں کو خاک میں ملا دے گا
🔥انشاءاللّٰہ🔥

Address

Sarzab Road
Quetta
987654321

Telephone

+12345678912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asghar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category