Barkat Khan Khoso

Barkat Khan Khoso میں کیوں کہوں کسی کو مطلبی

میں خود اپنے رب کو مصیبت میں یاد کرتا ہو۔

۔

❤️
02/08/2026

❤️

23/06/2026
23/06/2026

اوستا محمد
سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا غریب آباد، کھوکھر لاڑو کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک مرد اور ایک خاتون سمیت دو افراد کو قتل کر دیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں، مقتولین کی لاشوں کو ضروری کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فائرنگ کی وجہ اور ملزمان کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا، پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کی جا رہی ہے، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

02/04/2026

Molana Tariq Jameel ❤️

02/04/2026

We stand with Iran ❤️🇮🇷✊

Congratulations Farhan Ali ❤️
02/04/2026

Congratulations Farhan Ali ❤️

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkat Khan Khoso posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barkat Khan Khoso:

Shortcuts

Share

Category