21/11/2024
المیہ
بلوچستان فوڈ اتھارٹی میں اس نوٹیفکیشن کے مطابق کا بطور فوڈ سیفٹی آفیسر تعینات کیا گیا ہے جو کہ #الاؤنس کے تحت ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں دوسری جانب 400 سے زائد فوڈ ٹیکنالوجسٹ بے روزگار ہیں اگر سب کو نوکری نہیں دے سکتے انکو ہٹانے سے گیارہ نوجوان برسرروزگار ہوسکتے ہیں۔
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے یرغمالی کا ایک واضح ثبوت یہ ہیکہ ایک خاص بندے کو جوکہ ویٹرنری آفیسر ہے الاؤنس دینے کے چکر میں آپریشن ونگ میں عالی کے نام پر ایک آسامی کا اجراء کیاگیا جوکہ فنانس سے منظور بھی نہیں ہوا ہے۔
ایک سوشل ویلفیئر محکمہ کے آفیسر کو نے ایپلیکیشن کے ذریعہ باقاعدہ طلب بھی کیا تھا مگر آج بھی فوڈ اتھارٹی میں آپریشن ونگ میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے لیکن فوڈ ٹیکنالوجسٹ بے روزگار کےلیے کوئی آسامی نہیں۔
وزیر اعلٰی بلوچستان کہتا ہے نوجوانوں کو مایوسی سے نکلنا ہے روزگار دینا ہے لیکن سی ایم صاحب آپکے سربراہی میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی میں بے روزگار نوجوانوں کی حق کو چھینا جارہا ہے ویٹرنری آفیسرز نے ڈیپارٹمنٹ کو یرغمال بنادیا ہے قبضہ مافیا بن گیا ہے رولز و ریگولیشن کو چلینج کیا جارہا ہے خدارا نوٹس لیں
Sarfraz Bugti Media Cell Chief Secretary Balochistan Balochistan Food Authority Directorate of Public Relations Balochistan