Chishti Syedaan

Chishti Syedaan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chishti Syedaan, Grocers, Quetta.

09/08/2026

Chishti Syedaan 👑🌟❤️‍🔥👑

04/08/2026

سید حاجی عبد العزیز آغا چشتی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ۔

03/08/2026

محترم مشر : سید حاجی عبد العزیز آغا چشتی
حاجی صاحب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ! شکریہ

03/08/2026

صوبائی صدر جمعیت طلباء اسلام بلوچستان، سید نداء محمد شاہ کی معیت میں حکیم محمد نذیر احمد صاحب نے الحاج سید عبد الودود آغا چشتی کی عیادت کی۔
اس موقع پر ان کی خیریت دریافت کی گئی، طبی معائنہ اور ضروری علاج کیا گیا۔ ملاقات میں حاجی محمد اسماعیل شاہ بھی شریک تھے۔
اللہ تعالیٰ الحاج سید عبد الودود آغا چشتی کو کامل صحت و عافیت، درازیٔ عمر اور خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

02/08/2026

سید عظیم شاہ چشتی کے رہائش گاہ پر سید نجم الدین چشتی ملک عبدلحق مندو خیل سید عصمت شاہ اور ہدایت شاہ خوش گوار ماحول میں چائے پارٹی انجوائے کرتے ہوئے ۔

02/08/2026

سید حاجی عبد العزیز شاہ چشتی کے رہائش گاہ پر چشتی قبیلے کے مشران نوجوان اور مختلف اقوام کے لوگ عیادت کر رہے ہیں ۔
اس موقع پر سید حاجی محمد اسماعیل شاہ چشتی اور سید عظیم شاہ چشتی بھی موجود تھے ۔

30/07/2026

Syed Ayub Shah Chishti In Australia 🌏🦘


30/07/2026

سید حاجی عبد العزیز شاہ چشتی کے رہائش گاہ پر چشتی قبیلے کے مشران نوجوان اور مختلف اقوام کے لوگ عیادت کر رہے ہیں ۔
اس موقع پر سید حاجی عبد الودود آغا چشتی بھی موجود تھے ۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti Syedaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category