Arain Trader Rafiqa Abad

Arain Trader Rafiqa Abad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arain Trader Rafiqa Abad, Grocers, Chubara Road, Adda Rafiq Abad , Layyah, Rafiqabad.

ہمارے ہاں باردانہ  ٹاکی سوتری مناسب ریٹ پر خریدنے کے لیے تشریف لائیںارائیں ٹریڈر اڈر رفیق اباد03007456956
18/04/2026

ہمارے ہاں باردانہ ٹاکی سوتری مناسب ریٹ پر خریدنے کے لیے تشریف لائیں
ارائیں ٹریڈر اڈر رفیق اباد
03007456956

گندم پر فنگس (رسٹ / کنگھی)گندم کی 90 فیصد ورائٹییز پر رسٹ/کنگھی کا اٹیک ہوتا ہے یا ہو سکتا ہے۔۔۔رسٹ کا اٹیک ہونے کی وجوہ...
31/01/2024

گندم پر فنگس (رسٹ / کنگھی)

گندم کی 90 فیصد ورائٹییز پر رسٹ/کنگھی کا اٹیک ہوتا ہے یا ہو سکتا ہے۔۔۔

رسٹ کا اٹیک ہونے کی وجوہات۔۔۔
مرطوب موسم
زمین میں نمی کا زیادہ تناسب
دن کا درجہ حرارت کا 18 ڈگری یا اس سے زیادہ ہونا
گندم کا بیج جس فصل سے بنایا گیا ہو اس میں رسٹ ہونا

20 جنوری سے رسٹ کے اٹیک کا وقت شروع ہو جاتا ہے لیکن اس سال چونکہ مسلسل دھند کی وجہ سے دھوپ نہیں نکلی تو درجہ حرارت 14 سے اب تک کم رہا ہے لیکن متوقع موسمی صورتحال سے ظاہر ہو رہا ہے کہ 30 جنوری سے درجہ حرارت زیادہ ہو جائے گا اور جیسے ہی درجہ حرارت زیادہ ہو گا اور دھوپ نکلے گی تو رسٹ کے لئے موسمی حالات سازگار ہو جائیں گے۔۔۔۔
رسٹ/کنگھی اگر گندم پر اٹیک کر دے تو اس کے ظاہر ہونے تک یہ فصل کا 60 فیصد تک پیداواری نقصان کر چکا ہوتا ہے۔
اس لئے بہترین طریقہ یہی ہے کہ گندم پر 10 فروری تک رسٹ کا احتیاطی سپرے کر دینا چاہئے۔۔۔۔
اگر رسٹ کا احتیاطی سپرے کر لیا جائے تو مشاہدے میں یہ بات ائی ہے کہ پھر رسٹ کے لئے دوسرے سپرے کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ رسٹ کا اٹیک ہو جائے تو پھر اسکے تدارک کے لئے دو سپرے کیے جاتے ہیں۔۔۔

رسٹ کے لئے احتیاطی یا تدارک کے لئے ۔۔۔
ھائ گریڈ کیمیکلز کا کونڈو+رش سپرے کریں اور اپنی فصل کو رسٹ سے بچائیں ۔

20/01/2024
18/01/2024

Iffco Dairy Feed



Arain Trader Rafiqa Abad District Layyah

IFFCO Dairy Feed(UAE) Arain Trader Rafiqa abad
16/01/2024

IFFCO Dairy Feed(UAE) Arain Trader Rafiqa abad

Hi Grade
16/01/2024

Hi Grade

Address

Chubara Road, Adda Rafiq Abad , Layyah
Rafiqabad

Telephone

+923007456956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Trader Rafiqa Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arain Trader Rafiqa Abad:

Share

Category