15/09/2026
محمد سہیل خان آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ
’’ہم آرام سے کھڑے ہیں، کیا تکلیف ہے آپ کو ؟
بے شرمی ہے بے حیائی نہ کرو، جاؤکنٹینر لگائے ہوئے ہیں
روڈ بند کیے ہوئے ہیں، اور پھر بھی ہمیں روکا جا رہا ہے‘‘