Pakistan weather

Pakistan weather weather news
(1)

11/06/2026

ملتانیو دروازے کھڑکیاں بند کر لو آندھی خانیوال پہنچ رہی جو ملتان کی طرف گامزن ہے

جو علاقے رہ گیے ہیں کل  جمعہ المبارک کا دن گرج چمک کے شدید طوفانوں کی تشکیل کا دن ہے تیز طوفانی آندھی موسلادھار بارشوں ک...
11/06/2026

جو علاقے رہ گیے ہیں کل جمعہ المبارک کا دن گرج چمک کے شدید طوفانوں کی تشکیل کا دن ہے تیز طوفانی آندھی موسلادھار بارشوں کا امکان ⚠️🚸 🌩️

لاہور الرٹ ⚠️لاہور والے جتنی جلدی ہو سکے اپنے گھروں کو روانہ ہو جائیں یا محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں کیونکہ لاہور کی ...
11/06/2026

لاہور الرٹ ⚠️
لاہور والے جتنی جلدی ہو سکے اپنے گھروں کو روانہ ہو جائیں یا محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں
کیونکہ لاہور کی جانب آنے والا سِسٹم بہت شدت اختیار کر چکا ہے
سِسٹم سُپر سیل کی شکل اختیار کر چکا ہے

11/06/2026

#نارووال
پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں طوفانی بارش
اس وقت نارووال میں طوفانی بارش جاری

11/06/2026

بارش کی ویڈیو واٹس اپ کریں
0308 2030840

اس وقت پیشنگوئی کے عین مطابق نارووال سیالکوٹ سمیت شمالی مشرقی پنجاب میں شدید  گرج چمک کے طوفان بن چکے ہیںاور مختلف علاقو...
11/06/2026

اس وقت پیشنگوئی کے عین مطابق نارووال سیالکوٹ سمیت شمالی مشرقی پنجاب میں شدید گرج چمک کے طوفان بن چکے ہیں
اور مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
جبکہ ملک کے باقی علاقوں میں موسم اس وقت خاموش ہے لیکن بادل بننے کا سلسلہ آہستہ آہستہ جاری ہے
باقی ہوگا وہی جو اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا
موسم سے بروقت باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کرین
https://whatsapp.com/channel/0029VbBow0Z8KMqjue24iM2X

11/06/2026

اس وقت تونسہ/ شریف کوٹ ادوو اور لیہ/ کے مضفات میں گرج چمک کا سلسلہ جاری ہے جو کہ مزید شدت اختیار کرے 🌦️⛈️گا

ویدر میپس کے مطابق کل راجن پور اور کوہ سلیمان کے ملحقہ علاقوں میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی زیادہ تیز ہوائیں چل سکتی ...
11/06/2026

ویدر میپس کے مطابق کل راجن پور اور کوہ سلیمان کے ملحقہ علاقوں میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی زیادہ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

واللہ اعلم

11/06/2026

Breaking News
امریکا نے ایران پر حملے شروع کردئیے
تہران، بندر عباس، میناب، سیرک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

10/06/2026

تلاگنگ پچد بانجرہ کے علاقے میں ژالہ باری کے بعد پرندوں کی آموات 😭

Address

Gulsan Iqbal
Rahimyar Khan
0653

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category