06/07/2026
کیا غذا سے علاج ممکن ہے؟
ڈی این سمیرا اختر
ماہرِ غذائیت (Registered Dietitian)
کیا متوازن غذا واقعی بیماریوں کی روک تھام اور صحت مند زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے؟ کن بیماریوں میں غذائی عادات تبدیل کرنے سے بہتری آ سکتی ہے، اور روزمرہ خوراک کو صحت مند کیسے بنایا جائے؟ ان تمام اہم سوالات پر ماہرِ غذائیت ڈی این سمیرا اختر کی مفید اور معلوماتی گفتگو ضرور دیکھیں۔