Rahim Yar Khan whole sale Karyana

Rahim Yar Khan whole sale Karyana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahim Yar Khan whole sale Karyana, RYK, Rahimyar Khan.

معیاری اشیاء، مناسب قیمت اور بہترین سروس کے ساتھ آپ کے روزمرہ کی تمام ضروریات ایک ہی جگہ پر دستیاب ہیں۔ ہم اعلیٰ معیار کی اشیاء فراہم کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، جن میں آٹا، چاول، دالیں، گھی، کوکنگ آئل، چائے، چینی، صابن، شیمپو اور دیگر گھریلو سامان شامل ہیں۔

16/06/2026

Lux new rate 160
Discount available 🧖💆

📢 بڑی خوشخبری مزدور بھائیوں کے لیے! 🎉💳 پنجاب مزدور راشن کارڈ کی پیمنٹ آ گئی ہے۔تمام اہل مزدور بھائی اپنی پیمنٹ چیک کر لی...
06/06/2026

📢 بڑی خوشخبری مزدور بھائیوں کے لیے! 🎉
💳 پنجاب مزدور راشن کارڈ کی پیمنٹ آ گئی ہے۔
تمام اہل مزدور بھائی اپنی پیمنٹ چیک کر لیں، قسط کی ادائیگی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
⚠️ اہم ہدایات:
✅ پیمنٹ صرف اور صرف ڈی جی کھاتا ایپ کے ذریعے ہی وصول کی جا سکے گی۔
🏪 پیمنٹ حاصل کرنے کے لیے اپنی قریبی ڈی جی کھاتا رجسٹرڈ شاپ پر تشریف لائیں۔
📌 پیمنٹ وصول کرتے وقت درج ذیل چیزیں لازمی ساتھ لائیں:
✔️ اصل شناختی کارڈ
✔️ پنجاب مزدور راشن کارڈ
✔️ رجسٹرڈ موبائل نمبر (سم) جو آپ کے نام پر فعال ہو
⚠️ ان دستاویزات کے بغیر پیمنٹ وصول کرنے میں دشواری پیش آ سکتی ہے، اس لیے مکمل تیاری کے ساتھ تشریف لائیں۔
اللہ پاک تمام مزدور بھائیوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

06/06/2026
05/06/2026

تمام بھائیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راشن کارڈ کی ماہ جون کی قسط راشن کارڈ میں ٹرانسفر ہو گئی ہے ،،

03/06/2026
03/06/2026

Jan e Shahbaz Mashroob
Discount on Cotton 🥳

New Rate 599 🥺
21/05/2026

New Rate 599 🥺

14/05/2026

جام شیریں مناسب ریٹ پر دستیاب ہے

13/05/2026

شہباز گھی پیٹی
6230 روپے

Address

RYK
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan whole sale Karyana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share