گجرفلورسٹور رحیم یارخان

گجرفلورسٹور رحیم یارخان آٹےکی تمام اقسام( سپرفائن،vip، اسپیشل)،میدہ اورسوجی بھی دستیاب ہے۔

14/03/2026

گندم مندہ سندہ کی گندم 3200 شام کو
کیا لگتا ہے اس بار 2200 تک جائے گی

14/03/2026

گندم رحیم یار خان ایکس مل ریٹ لاسٹ پوزیشن 3500 روپے
14مارچ

14/03/2026

*_گندم رپورٹ_*
*_14 مارچ 2026 رپورٹ

_نیو گندم دادو لائن حاضر 7600🔻📛 زبردست مندی کا رجحان💯⚠️_

26/02/2026

روزانہ کی بنیاد پر 100،150 مندا۔
لگ رہا ہے پھر اس سال بھی 3000 سے نیچے

26/02/2026

گندم میں مزید مندا

25/02/2026

سندہ میں گندم تیار

08/10/2025

ہارون اباد
گندم 3401 3450سے3552تک
اس کے اوپر منڈی کا خرچہ 80 سے 85 رو

08/10/2025

*گندم|WHEAT*🆙🔥

شکارپور کانٹا=4000-4100

کام جاری ہے فل گرم🆙🔥

25/09/2025

*25|ستمبر|2025*
*سبی بلوچستان رپورٹ*
سر سوں=7400-7500
گندم=3560-3600
سبی گوارہ 15700-15800
دھنیا ثابت=12400-12600
لالڑی چنا=8250-8300
*بھاگ ناڑی*پراچہ ٹریڈرز
سر سوں نیو=7450-7500
جھانبا تارا میرا=6050-6100
گندم= 3570-3585
کپاس=7900-8600
کوئٹہ گندم=9000-9100

23/09/2025

گندم کی ریلیز پالیسی پر آئی ایم ایف کی مداخلت: صورتحال اور ممکنہ نتائج

اس وقت گندم کی ریلیز پالیسی کے حوالے سے آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کے درمیان معاملات تاحال طے نہیں ہو سکے۔ اگر آئی ایم ایف حکومتِ پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کر لیتا ہے، تو ریلیز ریٹ ممکنہ طور پر 3500 روپے سے بڑھا کر 3600 روپے فی من تک کیا جا سکتا ہے، جس میں 2026 کی متوقع فصل کے نرخ بھی شامل ہوں گے۔

تاہم، اگر آئی ایم ایف اس پالیسی سے دستبردار ہو جاتا ہے یا اسے منظور نہیں کرتا، تو حکومتِ پاکستان 3200 سے 3300 روپے فی من کا ریلیز ریٹ جاری کرنے پر غور کر سکتی ہے۔

یہ فیصلہ آئندہ گندم کی قیمتوں اور کسانوں کے مفادات پر براہِ راست اثرانداز ہو گا، اس لیے اس حوالے سے کسی بھی پالیسی کا حتمی اعلان آئی ایم ایف سے جاری مشاورت کے بعد متوقع ہے۔

Address

Wireless Pull
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گجرفلورسٹور رحیم یارخان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category