MisterAzaad

MisterAzaad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MisterAzaad, District Rajanpur, Rajanpur Vains.

04/08/2026

*اے اللہ!*
جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

03/08/2026

فجر کی اذان ایسا الارم ہے جو صرف قسمت والوں کو ہی بیدار کرتا ہے۔ ❤️ 💯

02/08/2026

*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

31/07/2026

*اے اللہ!*
اس جمعہ کو ہمارے لیے اپنی خاص رحمت، مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں وہ سکون اور برکت عطا فرما جس کے ہم طلبگار ہیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

29/07/2026

نصیب کیسا بھی ہو، نماز اور قرآن سے مدد لے کر اللہ سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے۔ ❤️ 💯

29/07/2026

اللہ فرماتا ہے شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، میں شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہوں۔ ❤️ 💯

28/07/2026

پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے (القرآن)

27/07/2026

لوٹ جاؤ اپنے رب کی طرف اور کہو کہ میں بھٹک گیا تھا۔ ❤️

27/07/2026

امید نہیں یقین رکھو کہ آنے والا کل ان شاء اللہ بہتر ہو گا۔ ❤️

26/07/2026

*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Address

District Rajanpur
Rajanpur Vains

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MisterAzaad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share