goat farm tain ajk

goat farm tain ajk ماشاءاللہ

27/05/2026

السلام و علیکم
کچھ عیدیں شور میں گزرتی ہیں،
اور کچھ خاموش دعاؤں میں…
مگر اصل عید وہی ہے
جہاں دل اللہ کے فیصلوں پر راضی ہو جائے۔

اللہ آپ کے نصیب میں
سکون، آسانی اور سچی خوشیاں لکھ دے۔
سب کو عید مبارک 🤍🌙

27/05/2026
26/05/2026

🐐🤰 ڈلیوری کے قریب بکری کے لیے محفوظ فارمولا
📌 (آخری 10–15 دن)
🌿 روزانہ فی بکری
جز
مقدار
میتھی دانہ (Fenugreek seeds)
10–15 گرام
سونف
10 گرام
السی
10 گرام
گڑ
20–30 گرام
چوکر یا نرم ونڈا
300–500 گرام
🥣 فائدے
✔️ جنم آسان ہوتا ہے
✔️ uterus کو طاقت ملتی ہے
✔️ بعد میں دودھ زیادہ آتا ہے
✔️ کمزوری نہیں ہوتی
🥛 ڈلیوری کے بعد (Milk boost پلان)
پہلے 7–10 دن
گرم پانی
ہلکا ونڈا
سونف + میتھی + گڑ
👉 اس سے milk let-down (دودھ کا اخراج) بہتر ہوتا ہے

25/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..

⚠️خاموش مت رہیں،
🕋تکبیر پڑھیے، تہلیل کہیے
✨اس لیے کہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں..
🕋اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ.. اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا○

*بہت قبولیت کے دن ھیں ۔۔ بہت سی دعائیں مانگیں۔۔ ھر لمحہ دعا۔۔ مغفرت ۔۔معافی۔۔رزق۔۔۔ اللہ ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں دور فرما اللہ تعالیٰ ھمیں کبھی ان میں شامل نہ کرنا۔۔جو جنت سے دنیا میں ھی محروم ھو جائیں گے۔۔۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو جنت میں بغیر حساب کے لے جائیں۔۔۔ آمین یارب العالمین ۔*
"""""DUAON KA MUHTAJ """"
""

بڑی عید پر بڑی افر❤❤❤
25/05/2026

بڑی عید پر بڑی افر
❤❤❤

یہ بلی رات سے گم ہوئی ہے ۔ٹائیں ہیلتھ سنٹر کے نزدیک جس بھا ئی کو بھی یہ بلی نظر آے براے مہربانی وہ اس نمبر  پر  رابطہ کر...
04/05/2026

یہ بلی رات سے گم ہوئی ہے ۔ٹائیں ہیلتھ سنٹر کے نزدیک جس بھا ئی کو بھی یہ بلی نظر آے براے مہربانی وہ اس نمبر پر رابطہ کرے
03110544338

03/05/2026

ماشاءاللہ برائے فروخت 🐐

دیسی نسل بکری +فی میل
لوکیشن: سیری، ٹاہیں
صحت: ماشاءاللہ ایکٹو، تندرست
ڈیمانڈ: 65,000 روپے
رابطہ: 03465097591

ٹائم پاس والے معذرت کریں۔ صرف سنجیدہ گاہک رابطہ کریں۔
ویڈیو وٹس ایپ پر مل جائے گی۔

#بکری

03/05/2026

ماشاءاللہ برائے فروخت 🐐

دیسی نسل بکری + میل بچہ
لوکیشن: سیری، ٹاہیں
صحت: ماشاءاللہ ایکٹو، تندرست
ڈیمانڈ: 65,000 روپے
رابطہ: 03465097591

ٹائم پاس والے معذرت کریں۔ صرف سنجیدہ گاہک رابطہ کریں۔
ویڈیو وٹس ایپ پر مل جائے گی۔

#بکری

01/05/2026

ماشاءاللہ

---

✅ *بیل*: دیسی نسل، قد کاٹھ زبردست، عمر 2.5 سال، بریڈر کے لیے بہترین
✅ *بچھڑی*: دیسی نسل، عمر 2.5 سال، جوان،
✅ *خوراک*: گھر کی خالص، سبز چارہ + ونڈا، کوئی کیمیکل نہیں
✅ *فائدہ*: قربانی، نسل بڑھانے،

*💰 ڈیمانڈ: 5 لاکھ روپے*
*سنجیدہ گاہک کے لیے موقع پر مناسب کمی ہو جائے گی*

📍 *لوکیشن*: ٹاہیں، آزاد کشمیر
*وزٹ کرنے سے پہلے کال ضرور کریں*

📞 *رابطہ: 03110347202*
*واٹس ایپ پر لائیو ویڈیو بھیج دوں گا*

🚛 *ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے* - کرایہ علیحدہ

*
پہلے چیک کریں، پھر سودا کریں۔

#بیل #بچھڑی #کشمیر #ٹاہیں
لوکیشن ٹاہیں

Address

Rawala Kot

Telephone

+923445067032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when goat farm tain ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category