Franchise Utility Store Akbar plaza Dhok Mustaqeem

Call Directions Contact the business

Franchise Utility Store Akbar plaza Dhok Mustaqeem Grocerry items

08/09/2026
05/09/2026

*مبارک ہو*
*جو بینیفیشری نا اہل ہو چکی تھی*
*اور افس سے سم لے کر ائی تھی*
*اگر ان کے بچے سکول میں پڑھتے ہیں*
*تو ان کے بچوں کا وظیفہ ا چکا ہے*
*8171 لنک پر اپنا ائی ڈی کارڈ چیک کریں*
*پورٹل پر لکھا ہوگا اپ کے تعلیمی وظائف ایڈ کر دیے گئے ہیں*

05/09/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وہ بینیفیشری جنہوں نے اپنی والٹ اکاؤنٹ سم بھی وصول کر لی ہے ۔ مگر کی پیمنٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر نہیں ہو رہی ۔ وہ اپنی سم کو لازمی چیک کریں کہ جو سم وصول کی ہے کیا وہ بینیفیشری کے نام پر بھی ہے یا نہیں ۔ اس کے کے رائٹ میسج میں MNP ۔ لکھیں ۔ اور 667 ۔ پر سینڈ کر دیں ۔ اگر نام ۔ شناختی کارڈ نمبر ۔ وغیرہ درست آئے تو سمجھ لیں کہ سم نام پر ہے ۔ اگر نام کی جگہ Dummy ۔ لکھا ہوا ہو تو سمجھ لیں کہ سم نام پر نہیں ہے ۔ اس کے لیے متعلقہ سم فرنچائز پر جائیں ۔ اور بائیو میٹرک تصدیق کر کے سم اپنے نام پر منتقل کروائیں ۔ بالخصوص ٹیلی نار سم میں کافی زیادہ مسلئہ آرہا ہے ۔ Dummy ۔ کا مطلب ہوتا ہے ۔ کاپی ۔ مطلب اوریجنل نہیں*

04/09/2026

10 ستمبر تک سم چلے گی اس کے بعد کوئی سم نہیں چلے گی سروے کا آغاز کرے گے روبینہ خالد چئیرمین بے نظیر انکم سپورٹ

04/09/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بینیفیشری کے لیے پیمنٹ کا طریقہ کار واضح کرتے ہوئے بتایا کہ پیمنٹ بینیفیشری کو 3 ماہ مکمل ہونے پر بینیفیشری کے والٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی جائے گی ۔ جس طرح ملازمین کو سیلری اکاؤنٹ میں سینڈ کی جاتی ہے ۔ اسی طریقہ کار کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ ہر 3 ماہ کے آخری ہفتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے صبر کو کنٹرول کیا کریں
سینیٹر روبینہ خالد

02/09/2026

📢 اہم اطلاع برائے مستحق خواتین

اس ماہ BISP کی قسط کسی بھی تاریخ کو جاری ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں، لیکن جب تک حکومت یا BISP کی جانب سے کوئی مصدقہ اور سرکاری اعلان جاری نہ ہو، کسی مخصوص تاریخ کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔

⚠️ براہِ کرم غیر مصدقہ خبروں، سوشل میڈیا پوسٹس، واٹس ایپ پیغامات اور لوگوں کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات پر بھروسہ نہ کریں۔

قسط کی تاریخ اور ادائیگی سے متعلق صرف BISP کی سرکاری ویب سائٹ اور 8171 کے سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی مستند معلومات کو ترجیح دیں۔ BISP کی جانب سے 8171 کو سرکاری نمبر قرار دیا گیا ہے۔

مستند معلومات کے لیے:
BISP کی سرکاری ویب سائٹ
8171 سرکاری ویب پورٹل

اپنی قسط کے بارے میں تصدیق صرف سرکاری ذرائع سے کریں۔

Address

Dhok Mustaqeem Main Road
Rawalpindi West Ridge
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923245303036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Franchise Utility Store Akbar plaza Dhok Mustaqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Franchise Utility Store Akbar plaza Dhok Mustaqeem:

Shortcuts

Share

Category