Rehmani Foods Cooking & Catering

Rehmani Foods Cooking & Catering A Complete Solution Of Multi Functions Indoor & Outdoor Cooking & Catering Services

19/02/2026
12/02/2026
Rehmani Foods: Enhancing Your Ramadan with Exquisite Delights
12/02/2026

Rehmani Foods: Enhancing Your Ramadan with Exquisite Delights

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Akram, Kafeel Ahmed, Kushbakht Naveed, Zeeshan Z...
11/02/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Akram, Kafeel Ahmed, Kushbakht Naveed, Zeeshan Zafar Bhatti, Umair Mustafa, Arsalan Bhatti

رحمانی فوڈز اینڈ کیٹرنگ سروس، ذائقہ ہماری روایت،معیار ہماری پہچان،معروف معتبر بزرگ کاروباری شخصیت حاجی محمد ظہیر صاحب نے...
06/02/2026

رحمانی فوڈز اینڈ کیٹرنگ سروس،
ذائقہ ہماری روایت،معیار ہماری پہچان،

معروف معتبر بزرگ کاروباری شخصیت حاجی محمد ظہیر صاحب نے اپنے کاروباری مرکز رحمانی فوڈز اینڈ کیٹرنگ سروس،کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح مندرہ چکوال روڈ ککھڑا میں کر دیا،تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا،جس کے بعد ثنا خواں حضرات نے سرکار مدینہ(ص) کی شان اقدس میں عقیدتوں کے پھول نچھاور کیے،
پروقار خوبصورت افتتاحی تقریب میں ان کے عزیز واقارب دوست احباب معزرین علاقہ سمیت دیگر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی معروف مذہبی سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،نئے کاروبار کے آغاز پر حاجی محمد ظہیر صاحب اور ان کے صاحبزادگان کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،آخر میں نئے کاروبار کی کامیابی ترقی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی،

شادی بیاہ کی تقریبات،محافل اور
دیگر فنکشنز کے لیے
✅ بہترین پکی پکائی دیگیں
✅ لذیذ اور معیاری کھانا
✅ شاندار بہترین ذائقہ
مناسب ریٹ صاف ستھرا ماحول بہترین سروس کے ساتھ ہروقت دستیاب

ایڈریس ۔مندرہ چکوال ڈبل روڈ ککھڑا نزد دربار بابا نوگز،حیدر علی مارکیٹ،

تو پھر انتظار کس بات کا؟ ابھی آرڈر کریں!
پروپرایئٹر، حاجی محمد ظہیر اینڈ سنز
📞0334-5209422
0313-5629722
0333-5249043

Address

Kurri Road, Sadiqabad
Rawalpindi
46000

Telephone

0333-5249043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmani Foods Cooking & Catering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share