The First Cup

Directions

The First Cup The First Cup | Premium Coffee & Fast Food

30/09/2026

Work progress ❤️‍🔥

بات جب دل سے دل تک پہنچانی ہو، تو The First Cup کی کافی سب سے بہترین بہانہ ہے🤠
05/09/2026

بات جب دل سے دل تک پہنچانی ہو، تو The First Cup کی کافی سب سے بہترین بہانہ ہے🤠

01/09/2026

کی تعمیراتی سرگرمیاں پوری رفتار کے ساتھ جاری ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارا کیفے اپنی خوبصورت شکل اختیار کر رہا ہے۔ 🏗️☕🌿

رفتار بھی برقرار، معیار پر بھی کوئی سمجھوتہ نہیں!
ان شاء اللہ بہت جلد The First Cup ایک خوبصورت، پُرسکون اور یادگار مقام کے طور پر آپ کے سامنے ہوگا۔ ❤️

Stay Tuned… Something Special Is Coming! 🔥☕

14/08/2026

حسبِ معمول راولپنڈی اور اسلام آباد کا موسم آج پھر انتہائی دلکش ہے💚
​صبح 7 بجے سے جاری رہنے والی بارش کے بعد اب بادل چھٹ رہے ہیں، لیکن درختوں کے پتوں پر سجی بارش کی بوندیں منظر کو مزید خوبصورت بنا رہی ہیں۔
​ہم اس وقت رڈن اینکلیو میں موجود ہیں، جہاں آپ کے اپنے کیفے کی تیاریاں اور کام کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
​آئیے، ہمارے ساتھ قدرت کے اس خوبصورت اور دل کو راحت دینے والے منظر سے لطف اندوز ہوں☕
​

04/08/2026

☕ A New Taste. A New Story. A New Beginning.

the first cup
✨ Coming Soon…
جہاں ہر کپ ایک نئی کہانی سنائے گا۔

📍 RUDN Enclave, Rawalpindi

Address

Rudn Enclave
Mailsi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The First Cup posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category