BaithakBiryani

BaithakBiryani Baithak Biryani Catering Services Near Savemart Bharia Town Phase 7 Rawalpindi.

02/05/2026

بحریہ میں آج احتجاج ناکام کیوں ہوا بحریہ کے مسائل کی اصل وجہ کیا ہے؟ اس مشکل وقت میں مکینوں اور تاجروں کی کیا ذمہ داری ہے؟بحریہ کو سیاسی پارٹیوں کے حوالے کس نے کیا؟ بحریہ انتظامیہ کی کیا مجبوریاں ہیں؟ اس احتجاج کو لیڈ کرنے والے کون کون مفاد پرست تھی سبھی میری اس ویڈیو میں سنیں اور دعا کریں اللہ بحریہ اور آپ کے لئے آسانیاں فرمائے امین

بحریہ میں احتجاج کے میں کیوں خلاف؟ وجہ جماعت اسلامی بھی احتجاج میں شامل احتجاج کو سیاست زدہ کر دیا گیا۔سارے پاکستان کو م...
29/04/2026

بحریہ میں احتجاج کے میں کیوں خلاف؟ وجہ جماعت اسلامی بھی احتجاج میں شامل احتجاج کو سیاست زدہ کر دیا گیا۔
سارے پاکستان کو معلوم ہے جماعت اسلامی کی چابی کن کے ہاتھ میں ہے اگر بحریہ کی مقامی یونینز احتجاج کرتیں تو اچھا ہوتا اب بندے یونینز باہر لاٸیں گی کیش جماعت اسلامی کرا لے گی بے شک اس کے دس بندے ہی ہوں شک یہ جماعت اسلامی والے اس احتجاج کے لٸے فنڈز اکھٹا کرنا شروع کر دے ۔۔مہربانی فرما کر جماعت کو اس احتجاج سے دور رکھا جاٸے۔۔کربلا والوں کے لٸے بھی پانی بند کر دیا تھا وہ خدا کی رضا کے لٸیے راضی رہے اور تاریخ رقم کر گے۔۔اب بحریہ انتظامیہ نے پانی کے لٸے ٹیمیں بنا دی ہیں کچھ عرصہ انتظار کریں اللہ بہتر کرے گا

28/04/2026

بحریہ کی طرف سے دی جانے والی خدمات فقط پانچ ہزار ماہانہ چارجز میں۔۔۔
گیٹ پر سیکورٹی گھر کی سیکورٹی گاڑیوں پر گشت اعلی قسم کے سیکورٹی کیمرے ایمبولینس پانی سٹریٹ لائٹس جو رات کو روشنی بکھیرتی ہیں الیکٹریشن پلمبر پانی نہ ہونے کی صورت میں ٹینکر سیورج اور ڈرینج سسٹم روزانہ صفائی اور کچرا اٹھانا سڑکوں گلیوں کی صفای اور ٹوٹ پھوٹ کی درستگی پارکس اور گرین بیلٹ گراونڈ گھاس کی دیکھ بھال پبلک ایریا کی دیکھ بھال اسپورٹس کمپلیکس مساجد کا انتظام چلانا کمیونٹی ایریا کی دیکھ بھال ان تمام خدمات دینے والوں کی تنخواہ دینا
اور بہت کچھ۔
بحریہ میں رہنے والے اب بھی ناشکری کریں تو افسوس ہی ہوتا ہے احتجاج وہ کر رہے ہیں جنہوں نے گھروں میں پانی کے بور کراے ہوے ہیں۔کروڑوں کے مکانوں میں رہنے والوں کو چاہیے کہ وہ دو لاکھ کا بور کرا لیں بحریہ نیویارک سے اچھا میرے ایک امریکی دوست کا بحریہ کو دیکھ کر حیرانگی سے اظہار اللہ ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرماے امین

ہوشیار باش بحریہ میں احتجاج سے دور رہیں پانی گیس بجلی راولپنڈی  شہر کی ہر جگہ  کا ایشو ہے صرف  بحریہ ٹاؤن کا نہیں ایم ای...
27/04/2026

ہوشیار باش بحریہ میں احتجاج سے دور رہیں
پانی گیس بجلی راولپنڈی شہر کی ہر جگہ کا ایشو ہے صرف بحریہ ٹاؤن کا نہیں ایم ایچ بی ٹی نوید صاحب اب دوسروں کے کاندھے پر رکھ کر بندوق چلا رہے ہیں بحریہ ٹاؤن پر مشکل وقت ہے احتجاج سے گریز کریں نوید صاحب کے پاس دبئی کا ویزا ہے وہ وہاں چلے جائیں گے فیس آپ کو کرنا پڑے گا نوید صاحب پہلے کسی بھی یونین کا نام تک اپنے فیس بک پر لکھنے دیتے آج بحریہ کے تمام یونینز کے انٹرویو لگا رہے ہیں یا تو نوید کو کوئی استعمال کر رہا ہے یا نوید صاحب کو شک ہے جنید نامی شخص جو ان پر الزامات لگا رہا ہے اس کے پیچھے بحریہ انتظامیہ ہے میری بحریہ میں رہنے والے تمام افراد سے گذارش ہے اس احتجاج سے دور رہیں یہ آپ کے مسائل کے حل کے لیے نہیں مسائل بڑھانے کا باعث بن سکتا ہےآپ کا ہمدرد ساجد محمود جنجوعہ اللہ سبھی کو سمجھنے سوچنے کی توفیق عطا فرمائے امین

Address

Baithak Biryani Plaza#41, Shop#2 Ground Floor Business Center Near Meezan Bank , Spring North, Bharia Town Phase 7
Rawalpindi
46220

Opening Hours

Monday 23:30 - 00:00
Tuesday 23:30 - 00:00
Wednesday 23:30 - 00:00
Thursday 11:30 - 00:00
Friday 11:30 - 12:00
Saturday 11:30 - 00:00
Sunday 11:30 - 12:00

Telephone

+923402043888

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaithakBiryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BaithakBiryani:

Shortcuts

Share

Category