Mountain Honey Kashmir

Mountain Honey Kashmir کیا آپ بھی ملاوٹ والے شہد سے پریشان ہیں خالص، قدرتی اور لیب ٹیسٹڈ شہد۔ چاہیے
ہمارا وعدہ:
✅ خالصت کی 100% گارنٹی - واپسی کی سہولت موجود

19/07/2025

دنیا نیوز) راولپنڈی کے علاقے بھون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو بھائیوں سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا۔

19/07/2025

پولیس اہلکار کی شہادت میں ملوث 3 ڈاکو مقابلے کے دوران ہلاک

کون ہو  ٹم 😃🤣🤣
13/04/2025

کون ہو ٹم 😃🤣🤣

11/02/2025

بیرپانی والے ہمارے بھائی ہیں ہمیں خوشی ہے تحصیل کی دعا ہے بیرپانی کو ضلع کا درجہ ملے لیکن عوام علاقہ بنی منہاساں بنی ماہلدرہ اور گردونواح کو بیرپانی جانے کے لیے سپشیل گاڑی کرنی پڑتی ہے جو ہمارے سفید پوش لوگوں کے لیے مشکلات ہین ان عوام علاقہ کا مطالبہ ہے کہ ہمارے دفتری معملات باغ کے ساتھ رکھیں جائیں تاکہ ہمیں ایک ہی پبلک سروس گاڑی میں شہر جائیں اور اپنے کام کروائیں سفید پوش لوگوں کے لیے أسانی رہے گی اس میں تمام موجودہ وزراء اور حکومت اپنا کردار ادا کریں اور عوام کو اس مشکل سے نکالیں ۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَوادی نیلم - افسوسناک خبر 😢💔بالائی نیلم کیل میں افسوسناک حادثہ 2 کمسن بچے صند...
29/12/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
وادی نیلم - افسوسناک خبر 😢💔
بالائی نیلم کیل میں افسوسناک حادثہ 2 کمسن بچے صندوق میں بند ہونے سے جان بحق😢
بچوں کی عمر تقریبا 6 سال تھی - کمسن بچے مغرب سے پہلے اچانک غائب ہوگے جنکو والدین تلاش کررہے تھے - 8 بجے کے قریب گھر کی چھت پر پڑے لکڑ کے صندوق سے بے ہوشی کی حالت میں ملے - ہسپتال منتقل کرنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
یہ افسوسناک حادثہ وادی نیلم کیل کے علاقے میں پیش آیا ہے

چین کے پہاڑی علاقوں میں زیر تعمیر پل۔اور ہمارے پہاڑی علاقوں کا پل کمنٹ میں دیکھیں🤩🤩
29/12/2024

چین کے پہاڑی علاقوں میں زیر تعمیر پل۔
اور ہمارے پہاڑی علاقوں کا پل کمنٹ میں دیکھیں🤩🤩

29/12/2024

پہلے ٹیسٹ میچ میں ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی ۔

05/12/2024

پر امن احتجاج سب کا حق ہے
لیکن پولیس یا کسی بھی ادارے پر پتھرو کسی صورت قابل قبول نہیں

04/12/2024

#05 دسمبر ایکشن کیمٹی کی ہڑتال کی کال کو بیشتر اضلاع نے مسترد کر دیا
ذرائع

مری ایکسپریس وے، بستال موڑ کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار، چکوال کا رہائشی بائیکر موقع پر جان بحق،رسکیو ذرائع😭😭😭
22/11/2024

مری ایکسپریس وے، بستال موڑ کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار، چکوال کا رہائشی بائیکر موقع پر جان بحق،رسکیو ذرائع😭😭😭

Address

Rawalpindi

Telephone

+923125474169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain Honey Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mountain Honey Kashmir:

Share

Category