SarDar Poultry Farm

SarDar Poultry Farm Pure Qulitity Cheks Of Black Austrolop Available

20/09/2026

🐔 تازہ فریش اسٹارٹر مرغیاں برائے فروخت 🐔

🥚 انڈے دینا شروع کر چکی ہیں
💉 مکمل ویکسینیٹڈ
💪 100% ایکٹو اور صحت مند
✨ بالکل فریش اور بہترین کوالٹی

📍 لوکیشن: ترلائی، اسلام آباد
🏡 Sardar Poultry Farm

📞 رابط. 03328546795

اپنے فارم کے لیے صحت مند اور ایکٹو مرغیاں آج ہی حاصل کریں۔ 🐔🥚

Sardar Poultry Farm — معیاری مرغیاں، بہترین سروس

01/09/2026

🐔 اسٹارٹر مرغی دستیاب ہے! 🐔

الحمدللہ! فُل ویکسینیٹڈ اور صحت مند اسٹارٹر مرغی اب آپ کو مختلف رنگوں اور اقسام میں مل سکتی ہے۔ ❤️🐔

✨ صحت مند اور ایکٹو مرغی
💉 مکمل ویکسینیٹڈ
🐓 اپنی پسند کی مرغی خود منتخب کریں
🏡 شیڈ پر آ کر اپنی پسند کی مرغی لے جائیں

📍 لوکیشن: اسلام آباد، کھنہ پل، ترلائی
📞 رابطہ نمبر:03328546795

جس بھائی کو بھی اسٹارٹر مرغی چاہیے، وہ ہمارے شیڈ پر تشریف لائیں اور اپنی پسند کی مرغی لے جائیں۔

صرف اور صرف سردار پولٹری فارم، اسلام آباد 🐔❤️

25/08/2026

🐔 سٹارٹر مرغی دستیاب ہے 🐔

الحمدللہ! سٹارٹر مرغی دستیاب ہے، جوان ہونا شروع کر چکی ہے اور اس کا اوسط وزن تقریباً 1200 گرام ہے۔

✅ Fully Vaccinated
✅ Fresh & Active مرغی
✅ اچھی صحت اور بہترین کوالٹی

جس بھائی کو مرغی چاہیے وہ سردار پولٹری فارم سے رابطہ کریں۔

📱 WhatsApp/Contact: 0332-8546795
📍 Location: ترلائی، اسلام آباد

سردار پولٹری فارم — معیاری مرغی، مناسب قیمت! 🐔

20/08/2026

🐔 گولڈن مصری مرغی برائے فروخت 🐔

✨ فل اسٹارٹر، تازہ اور نئی مرغیاں دستیاب ہیں
📌 عمر: 5 ماہ
💯 صحت مند اور ایکٹو مرغیاں

🔥 جو پہلے آئے، پہلے پائے!
جس بھائی کو چاہیے وہ جلدی رابطہ کرے۔

🏡 Sardar Poultry Farm
📍 مقام: اسلام آباد
📞 رابط.03328546795

🐔 معیاری مرغیاں، مناسب قیمت — محدود تعداد میں دستیاب!

SarDar Poultry Farm
20/08/2026

SarDar Poultry Farm

23/07/2026

🐦 پٹی فروخت کے لیے دستیاب

✅ اوسط وزن: 700 گرام
✅ عمر: 3.5 ماہ
✅ مکمل صحت مند

📍 لوکیشن: چراہ، اسلام آباد

📞 رابطہ / واٹس ایپ: 03328546795

دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں۔ جلدی رابطہ کریں!

18/06/2026

🐥 خالص آسٹرالوپ (Australorp) چوزے برائے فروخت 🐥

عمر: 50 دن
✅ مکمل ویکسینیٹڈ
✅ صحت مند اور ایکٹو

جس کسی کو بھی آسٹرالوپ چوزے درکار ہوں، وہ رابطہ کر سکتا ہے۔ چوزے صرف سردار پولٹری فارم پر دستیاب ہیں۔

🚚 کارگو کی سہولت بھی موجود ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 03328546795

📍 لوکیشن: ترلائی، اسلام آباد

جلدی آرڈر کریں اور معیاری نسل کے چوزے حاصل کریں۔

28/05/2026

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SarDar Poultry Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category