Aimz
Hi I'm Aimz I just share videos for entertainment

20/05/2026

وہی تو ہے جس نے تُمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر تمہاری موت کا وقت مقرر کیا۔



.heal





19/05/2026

میرے رب میں بےبس ہوں تو میری مدد فرما۔








.heal

18/05/2026

اور اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں نہ پڑو۔









.heal

17/05/2026

اور ہوسکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بُری ہو ۔


.heal




12/05/2026

میرے پروردگار مجھے ظالم لوگوں سے بچا لے۔







.heal

10/05/2026

اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں۔







.heal

09/05/2026

بیشک اللہ تعالٰی کو دغاباز لوگ پسند نہیں۔



.heal





08/05/2026

اللہ تعالیٰ آپ کے اہل اور آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے۔






.heal

07/05/2026

ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی لالچ نے تمہیں غافل کر دیا ہے۔



.heal





06/05/2026

اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔







.heal

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aimz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share