Amin foods

Amin foods fresh cooking

04/12/2025
04/12/2025

آپ کے ایک شئیر سے ایک لاپتہ بچہ اپنے پیاروں کو مل سکتا ہے، یہ بچہ سید ابن علی ولد سید قمر عباس ایپل کڈز گرونگ سکول کا سٹوڈنٹ ہے جو ابھی تک گھر نہیں پہنچا اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں معلومات ہو تو پلیز ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
رابطہ نمبرز: 03005736256، 03073028604

02/12/2025

مشی خان نے اس سانحے کے بعد افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا، CM اور وہاں کے میئر صاحب جو ہیں ان سے سوال ہے کہ کروڑوں اربوں روپے کا بجٹ کراچی سندھ کے لئے ملتا ہے وہ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے کراچی کا حال برا کیا ہے کچرا کنڈی بنا رہتا ہے، سڑکیں ٹوٹی ہوئے ہیں، مین ہول کھلے ہوئے ہیں اور ایک اور بچارہ بچہ اس مین ہول کی نظر ہو گیا، آپ لوگ کدھر لگاتے ہیں وہ بجٹ؟ آپ لوگ کے اپنے لائف سٹائل دیکھیں آپ لوگ کروڑوں روپے کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں، آپ لوگ نے اپنے گھروں کے باہر پوری پوری جگہیں ملی میں ہیں کہ جی ریزیڈینشل ایریاس میں کہ وہاں لوگ سڑک استعمال نہیں کر سکتے، حال بد حال کر دیا آپ نے کراچی کا اور کراچی والے آپ لوگوں سے اتنے تنگ ہیں لیکن آپ لوگ جان نہیں چھوڑتے، آپ لوگوں نے چپکے رہنا ہے کیونکہ پھر اربوں روپے کا بجٹ ہاتھ سے چلا جائے گا! آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک اور بچہ بیچارہ مین ہول کی نظر ہو گیا، 2026 شروع ہونے والا ہے اور آپ لوگ پتہ نہیں کس زمانے میں ہیں اور آپ لوگ نے کراچی کو ایسے کر دیا جس طرح ایک کوئی جنگ کی جگہ ہوتی ہے سڑکے کھدی ہوئی ہیں مین ہول کھلے ہوئے ہیں ڈمپر جو ہے وہ گاڑیوں کے اوپر گر جاتے ہیں لوگوں کی جانیں چلی جاتی ہیں لیکن آپ لوگوں کے کام پر جوں نہیں رینگتی

18/10/2025
28/08/2025

Address

St#48 Corner Pepoles Colony Tench Bhatta
Rawalpindi
46000

Telephone

+923325500963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amin foods:

Share