QR Markhor

QR Markhor ♥️( FOLLOW ME PLEASE )♥️

Good morning jumma Mubarak 🌄🌿❤️🍀
18/09/2026

Good morning jumma Mubarak 🌄🌿❤️🍀

17/09/2026

الحمدللہ! جامعہ عمر للبنین والبنات، عمر اسلامک ایجوکیشن سسٹم میں ہر ہفتے باقاعدگی سے ختمِ قرآنِ پاک کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس کے ساتھ ذکر و اذکار کی محفل بھی منعقد کی جاتی ہے۔

اس بابرکت موقع پر پوری امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کی جاتی ہیں۔

آخر میں جامعہ کے مدیرِ اعلیٰ، حضرت مولانا قاری دلاور خان درویش صاحب نے خصوصی دعا فرمائی۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت سلسلے کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور پوری امتِ مسلمہ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔

16/09/2026

Good morning 🌄🌅

"دودھ پلا کر سانپ پالنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ سانپ نے اس بچی کو نگل لیا۔ بڑے لوگ اتنے لاپرواہ کیسے ہو سکتے ہیں؟ انہوں نے...
15/09/2026

"دودھ پلا کر سانپ پالنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ سانپ نے اس بچی کو نگل لیا۔ بڑے لوگ اتنے لاپرواہ کیسے ہو سکتے ہیں؟ انہوں نے اس چھوٹی بچی کو سانپ کے ساتھ کھیلنے دیا۔ ان سانپوں پر کبھی بھی زیادہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔
اب کیا ہوگا بھلا؟ اب رو کر بھی کیا فائدہ ہوگا ان کا؟ 🥺"

Good morning 🌄🌞🌿❤️
15/09/2026

Good morning 🌄🌞🌿❤️

14/09/2026

Today the best video beautiful of view 😍🪟🌿

14/09/2026

Address

Rawalpindi
Rawalpindi
43000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QR Markhor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category