Mirza point

Mirza point ME ANA MY PAKISTANI PEOPLE'S STORIES ♥️

02/04/2026

پیٹرول 138 روپے مہنگا ہو کر 458 روپے تک پہنچ گیا… یہ صرف مہنگائی نہیں بلکہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
عوام پہلے ہی پریشان ہے اور حکومت کو کوئی پرواہ نہیں، بس فیصلے پر فیصلے عوام پر مسلط کیے جا رہے ہیں۔
آخر کب تک حکمران اپنی غلطیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈالتے رہیں گے؟ مگر اصل مسئلہ صرف حکومت نہیں، ہم خود بھی سوئے ہوئے ہیں۔
جب تک عوام خود نہیں جاگے گی، نہ آواز اٹھائے گی، نہ حق مانگے گی — تب تک یہی ہوتا رہے گا۔
خاموش رہنا بھی ظلم کا ساتھ دینے کے برابر ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ عوام خود کھڑی ہو! پوسٹ کو شیئر کریں

26/03/2026
25/03/2026

Hahaha

Address

Nazimabad Pindora Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirza point:

Shortcuts

Share

Category