21/03/2026
🌙✨ *عید الفطر مبارک* ✨🌙
*تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں* 🤲
*اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے*🤲 ❤️
*یہ عید آپ کی زندگی میں*
*خوشیاں، سکون، کامیابی اور برکتیں لے کر آئے* 🌸
*اپنوں کے ساتھ مسکرائیں* ،
*رنجشیں ختم کریں اور محبتیں بانٹیں* 💫
✨ *عید مبارک* ✨