01/06/2026
شگر کے عوام 7 جون کو پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دے کر ایک بار پھر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کی توثیق کریں گے۔ 7 جون کو گلگت بلتستان بھر میں تیر چلے گا اور پاکستان پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔