Fantastic videos

Fantastic videos Subscribe my cooking channel
Link: https://youtu.be/MecnU4ugfqg

25/06/2026

Abi to like banta hai

25/06/2026
24/06/2026

اگر آپ کو صرف ایک غلطی ٹھیک کرنے کا موقع ملے، تو وہ کون سی ہوگی؟"

24/06/2026

"30 جون قریب آتے ہی کچھ لوگوں کا مشورہ: 'بینک اکاؤنٹ خالی کر دو!'
😄
Your views

30/04/2026

وفاقی دارالحکومت کے تمام پیٹرول پمپس پر شہریوں کے غیر معمولی رش کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے عوام کے لیے اہم اطلاع:

"شہر بھر کے تمام پیٹرول پمپس پر پیٹرول مناسب اور وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ کل سے پیٹرول کی فراہمی بند ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد افواہیں ہیں۔ اگر کوئی پیٹرول پمپ آپ کی ضرورت سے کم پیٹرول فراہم کرے تو فوری طور پر ہمارے 24/7 کنٹرول روم نمبر 051-9108084 پر اطلاع دیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پیٹرول کی قلت سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ شکریہ۔"

ماخذ: Office of the Deputy Commissioner Islamabad page

24/04/2026

Peace talk ka kia result aaea ga?
Pakistan Zindabad

24/04/2026

Breaking News!
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fantastic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share