Neli Ravi Farming

Neli Ravi Farming We are here for guiding you about buffalos and cows breed and farming.We enhance your knowledge in breeding programs and maintain animal welfare

14/06/2026
11/06/2026

07/06/2026

السلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو لیکر آئے ہیں ملتان کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں! منڈی کا تجزہ ترین حال، بچرون اور مویشیوں کے تجزہ ریٹ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ کیا ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کے منڈی میں کھریدری کا کیا روس ہے اور کس تارہ کے خوش قسمت بچرے بازار میں آئے ہیں۔ اگر آپکو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں لزمی کرے اور ویڈیو کو لائک کریں اور شیئر کریں نہ بھولیں!

05/06/2026

السلام علیکم! افضل کیٹل فارم پر قربانی 2027 کی تیاری کے لیے خوبصورت، صحت مند اور چست بچھڑوں کا نیا مال پہنچ چکا ہے۔
خاص سہولت: ہمارے پاس قربانی کے علاوہ سلاٹرنگ (گوشت)، عقیقہ، اور صدقات کے لیے بھی ہر وقت بہترین بچھڑے مناسب اور ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو دکان، ہول سیل سپلائی یا کسی بھی تقریب کے لیے لائیو وزن یا فی نقد جانور چاہیے، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں!📍

BachraFarming⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠

05/06/2026

قربانی 2027 کا نیا مال آگیا! ہول سیل ریٹ پر خوبصورت بچھڑے | سلاٹرنگ اور عقیقہ کے لیے بھی جانور دستیاب – افضل کیٹل فارم

#افضل #کیٹل #فارم

05/06/2026

خوش آمدید! افضل کیٹل فارم ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے

کسٹمرز کے لیے بہترین اور معیاری بچھڑے لے کر حاضر ہوا

ہمارے پاس قربانی 2027 کی تیاری کے لیے پالنے والے

بچھڑوں کے علاوہ، روزمرہ کی سلاٹرنگ (گوشت مارکیٹ)،

عقیقہ، اور کارپوریٹ آرڈرز کے لیے بھی لائیو وزن اور فی نقد

کے حساب سے بچھڑے دستیاب ہیں۔ ہم کوالٹی اور

ایمانداری پر یقین رکھتے

قیمت اور مزید معلومات کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 رابطہ: 03068991394

قربانی 2027 کا نیا مال آگیا! ہول سیل ریٹ پر خوبصورت بچھڑے | سلاٹرنگ اور عقیقہ کے لیے بھی جانور دستیاب – افضل کیٹل فارم
05/06/2026

قربانی 2027 کا نیا مال آگیا! ہول سیل ریٹ پر خوبصورت

بچھڑے | سلاٹرنگ اور عقیقہ کے لیے بھی جانور دستیاب –

افضل کیٹل فارم

04/06/2026

#

Address

Renala Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neli Ravi Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category