Zubair Ahmed

Directions Website

Zubair Ahmed پاکستان ہمیشہ زندہ آباد ❤️🇵🇰

27/10/2026

خدا کی قسم تم اگر مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ گراؤ گے، تو ہم مولانا صاحب کی قیادت میں تمہارے پورے ایوان کو زمین بوس کر دیں گے، ان شاء اللہ! 🔥

27/10/2026

صحافی کا قائدِ سندھ سے سوال: آپ قادر مگسی کی کانفرنس میں کیوں گئے تھے؟
قائدِ سندھ کا جواب ضرور سنیں:
سائیں زین شاہ سے پوچھو کہ وہ کیوں نہیں آئے؟ کیا قادر مگسی نے سندھ کو لوٹا ہے؟ 🤔


27/10/2026

آرام سے بیٹھو ۔ آرام سے سبق سنو لو۔۔،
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ❤️

27/10/2026

عوام جو درد دل بيان..،
منگھائي عروج تي آ غريب ماڻهون ٻن ويلن جي ماني لاء پريشان آهي
قائد سنڌ علامه راشد محمود سومرو

26/10/2026

نواز شریف صاحب خواجہ اصف کو کہہ دو نواز شریف صاحب اپ عطا اللہ تارڑ کو کہہ دو اتنا بولیں کہ کل اگر دوبارہ اپ کی بیٹی کو ایوان سے گھسیٹ کر نکالا جائے کل اپ کے بھائی کو ایوان سے گھسیٹ کر اپ کی طرح نکالا جائے تو پھر کوئی کندھا مولانا فضل الرحمن جیسا ہو جس پر سر رکھ کر اپ سوئیں ماضی میں جس طرح سر رکھ کر اپ روتے رہے ہیں ایسا نہ ہو کہ کل پھر مولانا فضل الرحمن کا کندھا بھی میسر نہ ہو نہ ادھر کے رہیں گے نہ ادھر کے رہیں گے تمہارے والے بندے تو بھاگ جائیں گے میاں صاحب تمہارا کیا ہوگا لہذا ہم مولانا فضل الرحمن کے بیانیے کی تائید کرتے ہیں..

26/10/2026

کل مولانا صاحب کے حق میں ٹوئٹر پر ٹرینڈ چلایا گیا، جس میں 10 کروڑ 40 لاکھ لوگوں نے سوشل میڈیا پر مولانا صاحب کے حق میں اپنا کردار ادا کیا۔ ان میں سے 3 کروڑ 70 لاکھ لوگوں کا تعلق میرے صوبے سندھ سے ہے۔
قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب

26/10/2026

دردِ دل بیان ضرور سنیں۔ ہمارے مولوی کہتے ہیں کہ سومرو صاحب کو گھر میں بیٹھنا ہی نہیں آتا۔۔
قائدِ سندھ مولانا راشد محمود سومرو صاحب

26/10/2026

ماشاءاللہ ملتان کے جلسے کی بہت خوبصورت وڈیو ❤️




25/10/2026

What a Game 🔥
Pakistan’s Epic Winning Moments 🏆

| -Series |

25/10/2026

امت مسلمہ کہ لیڈر ۔،
‏"وحدة الصّفِّ الإسلامي".
‏شاهدْ سماحة الشيخ فضل الرحمن بن مفتي محمود، أميرَ جمعية علماء الإسلام في جمهورية باكستان الإسلامية، يندِّدُ -باستنكارٍ شديدٍ- باعتداءاتِ ميليشيا الحوثيّ الإرهابيّة على المقدّسات الإسلامية والأعيانِ المدنية بالمملكة العربية السعودية.

‏

Address

Rohri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category