14/05/2025
قربانی ایک عظیم فریضہ ہے۔ 2025
اگر آپ اس عید پر قربانی کے لیے پریشان ہیں تو آ پکی پریشانی دور کریگا احمد کیٹل فارم -
جی ہاں! احمد کیٹل فارم -
یہاں آپ کو ملیں گے اعلیٰ کوالٹی کے جانور - نہایت مناسب قیمت پے -
ہمارے پاس شاندار جانور موجود ہیں جو ہم نے بہت صاف اور شفاف خوراک دے کے بڑے کئے ہیں ۔۔
تو دوستو، فکر نہ کریں، بس احمد کیٹل فارم آئیں اور آپنے قربانی کے لیے بہترین جانور منتخب کریں۔ اور اس عید کو خوشیوں کی بہار بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔۔
For Valued Customers to avail the opportunity to fulfill Sunnah. 2025 #قربانی See less