Pakeeza Dairy

Pakeeza Dairy All Dairy items including fresh milk is available

We're selling 100% pure Milk , Yogurt , Butter , Pure Desi Ghee, Khoya and fresh Cream
"our mission is to deliver pure and quality products at your home".

02/04/2025

جہاں سے انگریزوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے پاک و ہند کے لوگوں کی سوچ شروع ہوتی ہے

19ویں صدی کے آخر یا 20ویں صدی کے اوائل میں، برطانوی ہندوستان میں سانپوں کا مسئلہ تھا، خاص طور پر کوبرا سے ۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے، انگریز نوآبادیاتی حکومت نے ایک سادہ سا پلان پیش کیا کہ لوگوں کو ہر مردہ کوبرا کے لیے رقم ادا کی جائے گی

پہلے تو یہ ایک عظیم منصوبہ لگتا تھا۔ خیال یہ تھا کہ اس سے مقامی لوگوں کو سانپوں کا شکار کرنے اور ان کی تعداد کم کرنے کی ترغیب ملے گی۔ تاہم، حالات نے ایک غیر متوقع موڑ لیا. لوگوں کو جلد ہی احساس ہو گیا کہ وہ جنگلی کوبرا کو پکڑنے کے بجائے کوبرا کی افزائش کر کے زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں۔

کوبرا کی پرورش سستی تھی، اور حکومت کی طرف سے ادا کی جانے والی انعامی رقم ان کی افزائش کے اخراجات سے کہیں زیادہ تھی۔ جلد ہی، بہت سے لوگ اپنے کوبرا فارم چلا رہے تھے، منافع کما رہے تھے جب حکام کو پتہ چلا کہ کیا ہو رہا ہے، تو انہوں نے انعامی پروگرام منسوخ کر دیا۔

لوگوں نے پھر سینکڑوں کوبراز کو جنگل میں چھوڑ دیا چنانچہ انگریز کی منصوبے نے مسئلہ حل کرنے کی بجائے اسے مزید خراب کر دیا اور کوبرا کی آبادی میں اضافہ ہوا۔ یہ ناکامی غیر ارادی نتائج کی ایک بہترین مثال بن گئی، جسے Cobra Effect کہا جاتا ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح سادہ حل بھی غیر متوقع طریقوں سے منفی نتائج لاتا ہے ۔

02/04/2025

**صُبحِ روشن کی نوید اُنھیں مِلے جو رات کو تڑپے،**
**اللہ کے حضور سجدوں نے جِن کی زِندگی سنواری۔**

27/12/2023

Marble music

27/12/2023

Bravery 💪

26/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naveed Iqbal, Khan Waseem Lashari, Shafiq Rehman, Amjid H...
06/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naveed Iqbal, Khan Waseem Lashari, Shafiq Rehman, Amjid Hussain, Sadaam Husin, Naseer Jutt, Muhammad Safdar, Muhammad Ilyas, Shakeel Awan, Sajid Ali, Arslan Thind, Aziz Ahmad Khan, Muhammad Akbar, Muhammad Umair Pali, Muhammad Irfan Khan, Qasim Khan, Altaf Hussain Baloch, Yeseen Khan, Shahzad Sial, Shahik Rashid Shahik Rashid, Muhammad Saqib, Jam M Hanif, Safdar Kariana, Naeem Banbhan, فرمان مجیب خلجی, Abdul Rehman, Waqar Ahmed, Nasir Ali, Asas Asas, Ali Raza, Zeeshan Nusrat, Saghir Mani, Mudasir Islam, Imran Ranjha, Mian G, Mian Furqan G, Polypropylen Mispick, Arshad Sial, Gajzhg Hhdut

  My favorite 😍😍
02/12/2023

My favorite 😍😍

16/11/2023
25/10/2023

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 101 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات۔.*


1 *گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

2 *غصے کو قابو میں رکھو,*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

3 *دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

4 *تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

5 *دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

6 *لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

7 *اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

8 *دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

9 *والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

‏10 *والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

11 *والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

12 *لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

13 *کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

14 *اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

15 *سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

16 *رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

17 *وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

‏18 *دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

19 *سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

20 *لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

21 *انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

22 *مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

23 *خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

24 *یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

‏25 *یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

26 *دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

27 *لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

28 *بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

29 *غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

30 *جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

31 *خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

32 *غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

33 *ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

34 *فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

‏35 *خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

36 *مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

37 *نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

38 *زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

39 *لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

40 *صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

41 *جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

‏42 *جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

43 *مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

44 *تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

45 *حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

46 *بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

47 *جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

48 *حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

49 *کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

50 *منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

‏51 *کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

52 *عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

53 *بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

54 *مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34

55 *بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

56 *حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

57 *ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

58 *فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

‏59 *گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

60 *نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

61 *اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

62 *صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

63 *جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

64 *گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

65 *مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

‏66 *شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

67 *جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

68 *ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

69 *چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

70 *کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

71 *نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

72 *آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

73 *طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

74 *اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

‏75 *اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

76 *لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

77 *کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

78 *غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

79 *جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

‏80 *کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

81 *اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

82 *اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

83 *زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63

84 *اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

85 *اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

‏86 *ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

‏87 *حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

88 *زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

89 *عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

90 *اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

91 *اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

92 *برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

93 *فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

‏94 *تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

95 *اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

96 *اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

97 *غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

98 *خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

99 *اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

100۔ *جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

101۔ *مجرموں پر ترس نہ کھاؤ. انہیں سر عام سزائیں دیا کرو*
سورة نور

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Zahid Rana, Sh Salahudin, Hilal Para, Arshid Khan, Imran A...
20/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Zahid Rana, Sh Salahudin, Hilal Para, Arshid Khan, Imran Ahmad, Usman Afzal Jutt, Mian Mohsin Mian Mohsin, Rana Safdar, Muhammad Asif Muhammad Asif, Manzoor Khan Tareen, Mehar Saif, Asif Rheamani, Mobileshop Moeen Hathei, Shakeel Rahmani, Umar Jaan, Usman Ghani, Saifan Rana, Noman Mali, Sawal Ali, Jibiar Energy, Nadeem Ail, Ahmad Surani

Address

Main Midhali Road
Sahiwal
57000

Telephone

+923097829406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakeeza Dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakeeza Dairy:

Share

Category