Asad Dairy Farm

Asad Dairy Farm Milk & Moments

19/06/2026

🐐🐑

19/06/2026
19/06/2026

💸
19/06/2026

💸

لائیو سٹاک کارڈ ہولڈر حضرات متوجہ ہوں

📢 وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے بلا سود قرضہ حاصل کرنے والے تمام مویشی پال حضرات سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر قرض کی اقساط/واجبات ادا کریں۔آج آخری تاریخ ہے۔

✅ بروقت ادائیگی سے: ▪ آپ کا کریڈٹ ریکارڈ بہتر رہے گا
▪ آئندہ حکومتی سہولیات اور اسکیموں سے استفادہ ممکن ہوگا
▪ مزید کسانوں کو بھی اس پروگرام سے فائدہ پہنچ سکے گا

🐄 آپ کا تعاون، خوشحال کسان اور مضبوط لائیو سٹاک سیکٹر کی ضمانت ہے۔

محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب

🐄🐑🐐
19/06/2026

🐄🐑🐐

چچڑوں سے بچاؤ (Ticks Prevention)

🐄 چچڑ جانوروں میں خون چوس کر کمزوری، خون کی کمی اور مختلف بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔

احتیاطی تدابیر:

✅ جانوروں کو باقاعدگی سے منظور شدہ ٹک کش (Acaricide) سپرے یا ڈِپ کروائیں۔

✅ باڑے، دیواروں اور دراڑوں پر بھی ٹک کش ادویات کا سپرے کریں۔

✅ باڑے کو صاف، خشک اور ہوا دار رکھیں۔

✅ نئے خریدے گئے جانوروں کو پہلے معائنہ اور علاج کے بعد ریوڑ میں شامل کریں۔

✅ جانوروں کا باقاعدہ معائنہ کریں، خاص طور پر کانوں، گردن، تھنوں، دم کے نیچے اور ٹانگوں کے درمیان۔

✅ شدید انفیکشن کی صورت میں قریبی ویٹرنری ہسپتال یا ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں۔

پیغام:
"چچڑوں پر بروقت قابو، جانوروں کی بہتر صحت اور زیادہ پیداوار کی ضمانت ہے۔"

18/06/2026

🐑🐐

18/06/2026

🐄

18/06/2026

🐄🐮🤠

18/06/2026

🐑

Address

Asad Dairy Farm, Ahatta Chann Walla Chak No. 81/5-R
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923016918362

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category