28/06/2025
اسلام وعلیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
ہماری طرف سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو نئے ہجری سال کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ یہ نیا سال ہم سب کے لیے بابرکت بنائے،
اللہ تعالیٰ دنیا میں امن قائم فرمائے،
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بہتر انسان بننے کی توفیق عطا فرمائے،
اللہ تعالیٰ ہمیں صحت، رزق، کامیابی عطا فرمائے،
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے
اور اللہ تعالیٰ ہمیں مرنے کے بعد جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین۔