خمیدان چوک، کرک Khamidan Chowk Karak KPK

خمیدان چوک، کرک Khamidan Chowk Karak KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خمیدان چوک، کرک Khamidan Chowk Karak KPK, Grocers, Sahiwal.
(4)

اس پیج کے ذریعے آپ اپنے کاروبار، خرید و فروخت، مال مویشی اور دیگر خدمات کی ویڈیوز اور معلومات زیادہ لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ اپنی مکمل تفصیلات واٹس ایپ پر بھیجیں، ہم آپ کی پوسٹ شائع کریں گے۔ شکریہ

25/09/2026

احمد اباد میلہ کرک اپڈیٹس

🌧️ بارش کے بعد گاؤں کے کچے گھروں سے اٹھتی مٹی کی خوشبو اور قدرتی خوبصورتی کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ❤️📍 گاؤں صورتی کلہ
25/09/2026

🌧️ بارش کے بعد گاؤں کے کچے گھروں سے اٹھتی مٹی کی خوشبو اور قدرتی خوبصورتی کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ❤️

📍 گاؤں صورتی کلہ

25/09/2026

پشاور میں ایمرجنسی نافذ اللہ خیر کرے

25/09/2026

🌧️کرک کا مرکز، حمیدان چوک، جو خیبر پختونخوا کے معروف کاروباری مراکز میں شمار ہوتا ہے، آج شدید بارش اور پانی کی زد میں۔ 🌧️

اللہ تعالیٰ سب کے جان، مال اور کاروبار کی حفاظت فرمائے۔ 🤲

25/09/2026

✈️ اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والوں کے لیے اہم متبادل راستہ!

موجودہ صورتحال میں اگر اسلام آباد ایئرپورٹ جانا ہو تو سوات موٹروے سے اسمالیہ انٹرچینج پر اتر کر صوابی → تربیلا ڈیم → حضرو → کامرہ → جی ٹی روڈ → حسن ابدال → ٹیکسلا جائیں اور وہاں سے سیدھا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ سکتے ہیں۔

مسافروں اور پردیسی بھائیوں کے لیے یہ راستہ موجودہ حالات میں ایک متبادل آپشن ہو سکتا ہے۔ سفر سے پہلے تازہ ترین روڈ صورتحال ضرور چیک کر لیں۔

اللہ تعالیٰ سب مسافروں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

25/09/2026

کرک میں نامعلوم ڈرون کی گھنٹوں پروازیں، عوام میں خوف و ہراس!

چونترہ، ڈب، دوڑ خیل، سنگینی، سرٹ خیل اور ویلج 6 کو نسل ڈھوڈا خیل کے مختلف علاقوں میں نامعلوم ڈرون کیمروں کی گھنٹوں پروازیں جاری رہیں۔

علاقہ مکینوں میں تشویش اور خوف کی فضا پھیل گئی، عوام نے متعلقہ اداروں سے فوری وضاحت اور صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

25/09/2026

🌧️ بارش کے بعد حمیدان چوک میں ایک بار پھر پانی۔ جبکہ مزید پانی آنے کا بھی امکان ہے۔

🎥 ویڈیو رپورٹ: جمشید خان جھانگیری بانڈہ

25/09/2026

📍 احمدآباد میلہ — لنڈ کمر میلہ
📅 25 ستمبر 2026

آج کے احمدآباد میلے کی تازہ ویڈیو اپڈیٹ ہم آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
🎥 ویڈیو رپورٹ: شیر محمد
ویڈیو اور ہماری کوریج آپ کو کیسی لگی؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں، تاکہ ہم اپنے پروگرام اور کوریج کو مزید بہتر اور مضبوط بنا سکیں۔ شکریہ

احمداباد (لنڈ کمر) میلہ
25/09/2026

احمداباد (لنڈ کمر) میلہ

🚨 یہ اسلام آباد ہے یا کنٹینر آباد؟ڈرون کیمرے سے لی گئی یہ تصویر دیکھیں، ایک ہی روٹ پر جگہ جگہ تین تین، چار چار مقامات پر...
25/09/2026

🚨 یہ اسلام آباد ہے یا کنٹینر آباد؟

ڈرون کیمرے سے لی گئی یہ تصویر دیکھیں، ایک ہی روٹ پر جگہ جگہ تین تین، چار چار مقامات پر کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں۔

سڑکیں، راستے اور چوک سب کنٹینرز کی نظر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد کا یہ نیا منظر آپ خود تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

📍 اسلام آباد

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خمیدان چوک، کرک Khamidan Chowk Karak KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category