Turkish Food

Turkish Food BBQ, Karahi, Fast Food.

22/09/2024
لارج پیزا صرف 1199 روپے میں ۔۔۔
08/09/2024

لارج پیزا صرف 1199 روپے میں ۔۔۔

06/09/2024

ﻭﮦ ﺗﯿﺌﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻋﺮﺻﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺗﺒﺪﯾﻞ
ﮐﺮﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﻓﻘﺮ ﮐﻮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻏﻨﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﭨﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﺧﺪﺍ
ﺳﮯ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﺳُﺠﺎ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺭﻭﺷﻨﯿﺎﮞ ﺑﮑﮭﯿﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺭﻭ ﮐﺮ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﭼﮍﯾﺎ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﮯﻗﺮﺍﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﺴﺤﻮﺭ ﮐﺮﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻻﻧﺒﯿﺎﺀ
ﻭﮦ ﺧﺎﺗﻢ ﺍﻟﺮﺳﻞ
ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻟﯿﮉﺭ
ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺍﺳﺘﺎﺩ
ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺮﯾﻦ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ
ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺯﯾﺮﮎ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ
ﻭﮦ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﺷﻮﮨﺮ
ﻭﮦ ﺑﺎﮐﻤﺎﻝ ﺑﺎﭖ
ﻭﮦ ﻗﺎﺑﻞ ﻓﺨﺮ ﻧﺎﻧﺎ
ﻭﮦ ﭘﯿﺮِ ﮐﺎﻣﻞ
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮﯼ ﺭﮒ ﺭﮒ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ
ﻭﮦ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﺳﻤﭧ ﮐﺮ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﻭﮦ ﺭﮐﮯ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﻗﺪﺭﺕ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻏﻼﻑ ﮐﻌﺒﮧ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﯽ
ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﻗﺎﺳﻢ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﭧ ﭘﺮ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮯ ﺩﻭ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﭨﻮﭨﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﯾﺘﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺑﻦ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﭽﮧ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﯾﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻭﮦ ﺷﺎﻓﻊ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﮩﺎﺭﺍ
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﺍﻣﯿﺪ
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ
ﻣﯿﺮﺍ ﭘﯿﺎﺭ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ، ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺎﻝ، ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﻮ، ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ، ﻣﯿﺮﯼ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻗﺮﺑﺎﻥ
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺗﻮﺻﯿﻒ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺒﯽ
ﻣﯿﺮﺍ ﻓﺨﺮ
ﺳﺮﻭﺭ ﮐﻮﻧﯿﻦ
ﻭﺟﮧِ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ
ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ
ﺻﻠﯽ اللّٰه ﻋﻠﯿﮧ وآلہ ﻭﺳﻠﻢ
ﻻ ﯾﻤﮑﻦ ﺍﻟﺜﻨﺎﺀ ﮐﻤﺎ ﮐﺎﻥ ﺣﻘﮧ
ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﺧﺪﺍ ﺑﺰﺭﮒ ﺗﻮﺋﯽ ﻗﺼﮧ ﻣﺨﺘﺼﺮ

مشہور ہے کہ جب سکندر اعظم آدھی دنیا فتح کرتا ہوا پنجاب کی حدود میں داخل ہوا تو دونوں فوجیں دریائے جہلم کے دونوں کنارے پر...
01/09/2024

مشہور ہے کہ جب سکندر اعظم آدھی دنیا فتح کرتا ہوا پنجاب کی حدود میں داخل ہوا تو دونوں فوجیں دریائے جہلم کے دونوں کنارے پر آمنے سامنے خیمہ زن ہوئیں

دونوں لشکروں کے ایلچیوں کا تبادلہ ہوا لیکن کوئ بات نہ بن سکی چنانچہ جنگ لازم ٹھہری

اور جنگ کے اصول طے کرنے کا مرحلہ ایا تو پنجاب کے لشکر نے صرف یہی ایک شرط رکھی کہ جب تک پنجاب سے ساگ کا سیزن ختم نہیں ہو جاتا تب تک جنگ نہ لڑی جائے اس دوران یونانی لشکر بھی کچھ آرام کر لے اور ہم بھی ساگ سے توانائی حاصل کر لیں

چنانچہ سفر سے تھکی ہاری یونانی فوج دریاے جہلم کے اُس پار اور پنجاب کا لشکر اِس پار خیمہ زن ہو گیا

دن گزرتے گیئے جب بھی سکندری لشکر کا قاصد جنگ کا پیغام لاتا تو جواب میں اسے ساگ کا ڈبہ تھما دیا جاتا کہ دیکھو ابھی ساگ ختم نہیں ہوا ہے لہذا طے کردہ اصول کے مطاطق جنگ نہیں لڑی جا سکتی

کئی مہینے گزر گئے لیکن ساگ ختم نہیں ہوا دوسری طرف جب یونانی لشکر جائزہ لیتا تو دریا کے دوسری طرف مسلسل آگ جلتی دکھائی دیتی دیگیں چولہے پر چڑھی دکھائی دیتیں

سکندر نے اپنے جاسوسوں سے ساگ کے بارے میں معلومات حاصل کی کہ اخر یہ ساگ ختم ہو گا جس پر جاسوسوں نے بتایا کہ جناب پنجاب میں ساگ سب سے پہلے سندھ سے متصل کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اور ڈیڈھ مہینہ تک ساگ کا عروج رہتا ہے جیسے ہی مغربی پنجاب میں ساگ اپنے اختتامی مراحل میں پہنچتا ہے تو وسطی پنجاب سے ساگ کی سپلائی شروع ہو جاتی ہے اس طرح مہینہ دو مہینے یہ ساگ نکال جاتا ہے
جیسے ہی وسطی پنجاب سے ساگ کا خاتمہ ہوتا ہے تو مشرقی پنجاب سے لشکر کو ساگ کی کمک پہنچ جاتی ہے اور اس طرح مزید مہینہ ڈیڈھ مہینہ لگ جاتا ہے لیکن جب مشرقی پنجاب کے اخری علاقوں میں ساگ اپنے اختتامی مراحل میں ہوتا ہے تو یہ لوگ ساگ کو محفوظ کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اگلے دو مہینے تک مزید ساگ کھاتے ہیں

سکندر نے حیرت سے اپنے جاسوس کی طرف دیکھا اور پوچھا کہ ابھی ساگ مزید کتنی دیر چلے گا ؟؟؟

جس پر مصاحب نے جواب دیا کہ مزید تین مہینے ساگ کا عروج رہے

سکندر نے ایک لمبی سانس لی اور کرسی سے ٹیک لگاتے ہوے پوچھا کہ کیا تین مہینے بعد ساگ ختم ہو جاے گا

جی حضور جاسوس بلکل نے جھٹ سے جواب دیا

سکندر نے جوش سے کہا تو پھر تیاری رکھو ہم تین مہینے بعد جنگ شروع کریں گے

اور مزید انتظار نہیں کریں گے اگر مجھے پتہ ہوتا کہ ساگ کیا بلا ہے تو کبھی ساگ کے بعد جنگ کرنے کی شرط قبول نہ کرتا

لیکن حضور ہم پھر بھی حملہ نہیں کر سکتے مصاحب نے ڈرتے ہوے بتایا

کیوں نہیں کر سکتے سکندر نے غصے سے مٹھیاں بھینچتے ہوے پوچھا

کیونکہ حضور پھر گرمیاں شروع ہو جائیں گی اور گرمیوں میں دریا جہلم میں بہت زیادہ پانی آ جاتا ہے اور دریا کی روانی اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ دریا پار کرنا ممکن نہیں ہوتا اگر ہم نے اس دوران دریا پار کرنے کی جرات کی تو سارا لشکر دریا میں غرق ہو جاے گا اور کوئ بھی نہیں بچے گا

تو پانی کب اترے گا سکندر نے تلملاتے ہوے پوچھا

جناب پانی تو سردیاں شروع ہوتے ہی اترے گا
سکندر کے مشیر خاص نے جواب دیا

تو ٹھیک ہے ہم سردیاں شروع ہوتے ہی حملہ کریں گے اور مزید انتظار نہیں کریں گے سکندر نے اپنی تلوار کے دستے پر ہاتھ رکھتے ہوے کہا

لیکن حضور ہم ایسا نہیں کر سکتے وزیر با تدبیر نے سکندر سے مخاطب ہوتے ہوے کہا

کیوں نہیں کر سکتے سکندر نے غصے سے جھنجلاتے ہوے پوچھا

کیونکہ حضور سردیاں شروع ہوتے ہی پھر ساگ کا موسم شروع ہو جاے گا اور یہ لوگ پھر ساگ کھا رہے ہوں گے
اگر ہم نے معاہدے کی رو سے ان پر ساگ کے موسم میں حملہ کیا تو دنیا کی تاریخ اپ کو بزدل اور دغاباز کے طور پر یاد کرے گی کہ سکندر ایک بزدل ادمی تھا جس نے معاہدہ کرنے کے باوجود معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوے دشمن پر دھوکے سے حملہ کیا

جس پر سکندر ء اعظم چیختے ہوئے اپنی کرسی سے اٹھا اور ٹانگ مار کر کرسی کو پرے گرایا اپنے ہاتھوں پر دندیاں وڈی

اور بھاگ کر ایک ٹیلے پر کھڑا ہو گیا اور اپنی فوج کو اونچی اواز میں حکم دیا

اوۓ باندرو
اج دی رات ای اپنے ٹینٹ پٹو تے واپس مڑیئے
اوے قاصدا جا بھج کے انہاں دا ساگ والا ڈبہ وی واپس کر کے آ فیر آکھن گے کہ سکندر چور سی تے ساڈا ساگ والا ڈبہ نال ای لے گیا ۔۔۔

01/09/2024

ترکش فوڈز بہت جلد ایک پرکشش سٹوڈنٹس پیکیج پیش کرنے جارہا ہے

01/08/2024
14/06/2024

Address

Jawala Nagar, Railway Crossing, , College Road
Samanabad
38000

Telephone

+923007979819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turkish Food:

Share