Zimri Agriculture Farm House

Zimri Agriculture Farm House Agricultural production

07/03/2026

کیا آپ بیٹھے بیٹھے پہاڑ جتنی نیکی کمانا چاہتے ہیں ؟
!! اگر ہاں تو اس پوسٹ کو شئیر کریں
اس بچے کا نام زاہد ہے،زاہد کی عمر چھ یا سات سال تھی،سال 2005 میں اپنی بہن کے ساتھ بکریاں چرانے گیا تھا۔ گھر لوٹتے ہوئے زاہد بہن سے الگ ہوا۔ بہن بکریوں کے پیچھے گئی ۔ زاہد گھر کا راستہ بھول گیا۔
رونا شروع کیا تو ایک شخص نے آکر پوچھا بیٹا کیا ہوا؟ زاہد نے کہا گھر نہیں مل رہا۔
اس شخص نے زاہد کو کہا بیٹا چلو تمہیں گھر پہنچاتا ہوں۔ زاہد خوشی خوشی ساتھ چلا۔
گھر کے بجائے وہ ظالم انسان ٹرین اسٹیشن آیا اور زاہد کو ٹرین میں ساتھ بٹھاکر کسی اور شہر لے گیا۔ زاہد کو ایک گھر میں لاکر بند کیا،اس گھر میں ایک خاتون بھی تھی۔
زاہد کا کہنا ہے کہ میں دو دنوں تک امی ابو کو یاد کرکے روتا رہا۔ ان سے منتیں کرتا رہا مجھے امی کے پاس لےچلو- مجھے جیسے ہی موقع ملا اس گھر سے فرار ہوگیا۔
فرار ہوکر شہر کی طرف آیا تو ایک صاحب کے ہاتھ لگا انہوں نے چند روز کوشش کی میرے گھر والوں کو ڈھونڈنے کی۔گھر والے نہیں ملے ۔ پھر مجھے وہ ملتان کے ایک شیلٹر میں چھوڑ کر گیا۔
میں نے اپنی فائل نکال کر دیکھی تو اس میں ملتان کے شیلٹر میں داخلے کی تاریخ 22 نومبر 2005 ہے۔
زاہد کو ملتان سے سینکڑوں کلو میٹر دور ایک اور شہر کے شیلٹر بھیج دیا گیا تھا- جہاں اس نے بیس سال کاٹے۔ اور آج وہ چوبیس پچیس سال کا جوان ہے۔
زاہد کو اب بمشکل رہائش ملی ہے۔ ماہانہ چھ ہزار روپے کے عوض کام لیا جارہا ہے۔ اور رہائش دی ہے۔ اپنا دکھ کسی سے بیان نہیں کرسکتا۔
گھر کے تمام افراد کے نام یاد ہیں۔ اپنا شہر اور علاقہ معلوم نہیں ہے۔
زاہد کے والد کا نام بدر اور والدہ کا نام ثمینہ ہے۔
دو بھائی ہیں ایک کا نام عادل اور دوسرے کا نام زاہد ہے۔ چار بہنیں ہیں۔ سلمیٰ ، عظمی، ثناء اور بانو۔
اور اتنا یاد ہے کہ پھوپھی کا گھر نیچے تھا اور انکا گھر اوپر تھا۔ گھر کے قریب کوئی اسکول تھا۔ مزید کسی رشتے دار یا جگہے کا نام معلوم نہیں ہے۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ خدارا اس پوسٹ کو پاکستان کے کوچے کوچے میں پھیلا دیں ۔ فیملی ممبرز کے نام یاد ہیں یہ اس کیس کے کامیاب ہونے کے لیے کافی ہے۔
ان شاءاللہ آپ کا ایک شئیر کسی اجڑے چمن کو پھر سے آباد کرسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
+923162529829
7 mar 2026


یہ آلہ ایک Parans سن لائٹ سسٹم ہے (خاص طور پر PLT6 ماڈل)، ایک فائبر آپٹک سولر لائٹنگ کلیکٹر ہے جو اندرونی جگہوں پر حقیقی...
17/02/2026

یہ آلہ ایک Parans سن لائٹ سسٹم ہے (خاص طور پر PLT6 ماڈل)، ایک فائبر آپٹک سولر لائٹنگ کلیکٹر ہے جو اندرونی جگہوں پر حقیقی قدرتی سورج کی روشنی لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے۔

یہ نظام دن بھر سورج کو ٹریک کرنے اور اس کی روشنی کو پکڑنے کے لیے ذہین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتا ہے۔

مجموعہ: چھت کے کلیکٹر میں متعدد اعلیٰ معیار کے لینز ہوتے ہیں جو سورج کی روشنی کو فوکس کرتے ہیں۔

ٹرانسمیشن: اس کیپچر شدہ لائٹ کو خصوصی، کم مداخلت کرنے والی فائبر آپٹک کیبلز کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔

تقسیم: چونکہ روشنی لچکدار کیبلز کے ذریعے سفر کرتی ہے، اس لیے اسے عمارتوں، کھڑکیوں کے بغیر دفاتر، یا یہاں تک کہ 100 منزلوں تک تہہ خانے میں بھی پہنچایا جا سکتا ہے۔

کلیدی فوائد

حقیقی سورج کی روشنی: مصنوعی بلب کے برعکس، یہ گھر کے اندر قدرتی روشنی کا مکمل نظر آنے والا سپیکٹرم فراہم کرتا ہے، جو پیداواری صلاحیت اور تندرستی کو بڑھا سکتا ہے۔

اعلی کارکردگی: SP4-40.2 ماڈل قدرتی روشنی کے 60,000 lumens تک فراہم کر سکتا ہے۔

پائیداری: یہ دن کے وقت بجلی کی روشنی کی ضرورت کو کم کرنے کے لیے دن کی روشنی میں کٹائی کے اصولوں کو استعمال کرتا ہے۔

اب زمین کی تقسیم میں تاخیر نہیں چلے گی۔ وراثتی جائیداد کی تقسیم کا نیا قانونی فریم ورکحکومت نے لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 میں...
17/02/2026

اب زمین کی تقسیم میں تاخیر نہیں چلے گی۔ وراثتی جائیداد کی تقسیم کا نیا قانونی فریم ورک

حکومت نے لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 میں اہم ترامیم کر کے زمینوں کی تقسیم (Partition) کے نظام کو تیز، سخت اور زیادہ مؤثر بنانے کی کوشش کی ہے۔ اگر آپ مشترکہ زمین یا وراثتی جائیداد رکھتے ہیں تو یہ تبدیلیاں جاننا انتہائی ضروری ہے

اب قانونی ورثاء:
آپس میں رضامندی سے ،ایک سال کے اندر ,نجی تقسیم (Private Partition) کی سکیم جمع کرا سکتے ہیں۔

اگر ورثاء وقت پر نجی تقسیم نہ کریں تو:

ریونیو افسر خود کارروائی شروع کرے گا ,اور 60 دن کے اندر تقسیم مکمل کرنے کا پابند ہوگا

اب ریونیو افسر، کلکٹر کی منظوری سے، مشترکہ کھاتوں کی تقسیم خود بھی شروع کر سکتا ہے۔

ضلع کا کلکٹر ریونیو قوانین کی خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ کر سکتا ہے۔
پہلے یہ حد صرف 500 روپے تھی

پنجاب کی گندم 2026۔ اور اس کا سائز      #گندم
17/02/2026

پنجاب کی گندم 2026۔ اور اس کا سائز
#گندم

16/02/2026

Green tractor 🚜
14/02/2026

Green tractor 🚜

14/02/2026

Agriculture ZoneKisan Pakistan
14/02/2026

Agriculture ZoneKisan Pakistan

Address

Ravi Road Gullabad
Sandhilianwali
36320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zimri Agriculture Farm House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share