Evergreen Pure Water

Evergreen Pure Water Evergreen was founded in 2020, since then we are ensuring the regular supply of pure drinking water to the door-step of 100+ clients.

Our clients trust us with the quality of the water they are drinking and we take all the necessary precaution.

Your body is 70% water. Pure water flushes out toxins, improves your complexion, relieves headaches, promotes weight los...
23/04/2022

Your body is 70% water. Pure water flushes out toxins, improves your complexion, relieves headaches, promotes weight loss, and aids in digestion.

انسانی زندگی کیلئے ہوا کے بعد سب سے ضروری چیز پانی ہے ۔تندرستی کو قائم رکھنے کیلئے ہمیں پاک وصاف ہوا کی طرح خالص اور پاک...
22/02/2022

انسانی زندگی کیلئے ہوا کے بعد سب سے ضروری چیز پانی ہے ۔تندرستی کو قائم رکھنے کیلئے ہمیں پاک وصاف ہوا کی طرح خالص اور پاکیزہ پانی کی ضرورت ہے ۔جس طرح متعفن فضا میں سانس لینے سے ہم بیمار پڑجاتے ہیں اسی طرح گندا اور کثیف پانی سے بھی ہماری صحت کو نقصان پہنچتا ہے اور طرح طرح کی بیماریاں گھیرلیتی ہیں۔خراب پانی کے استعمال سے معدہ اور آنتیں متاثر ہوتی ہیں جس سے بدہضمی ہوجاتی ہے ۔دست،پیچش یا مروڑ کی شکایت ہوجاتی ہے۔بعض اوقات پانی میں خطرناک اور مہلک وبائی امراض کے جراثیم آمیزش ہوتی ہے جس سے انسان ٹائیفائیڈاور ہیضہ جیسے موذی امراض میں گرفتار ہوجاتا ہے ۔ہمارے ہاں دوردراز علاقوں میں آج بھی لوگ نہروں اور جوہڑوں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔
اب آپکے شہر سنجرپور میں ایورگرین لایا ہے،
1500ایم ایل اور 500ایم ایل اور 6لیٹر کے بعد 19لیٹر پانی کی بوتل آپکی دہلیز پر،
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیےہم سے رجوع کریں،
رابط نمبر,
محمود اویس ہاشمی
03000217473 اکرام اویس ہاشمی
03012917296

Address

Sanjarpur
64460

Telephone

+923000217473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Evergreen Pure Water posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Evergreen Pure Water:

Shortcuts

Share