13/07/2026
ڈیرہ غازی خان والی وی ائی پی گوبھی 3 ہزار سے 3500 تک بکی سبز مرچ وزن 25 سے 27 28 کلو 2100 سے لے کے 2300 تک بھی مرج 30 سے 32 کلو والی 2500 سے 2700 تک بھی کی بڑا گٹو تین 2800 سے لے کے 3500 تک بھی
شملہ فل وی ائی پی 8 ہزار سے 9 ہزار تک بھی وزن ہے 35 سے 37 کلو کھیرے کا پانچ کلو کا شاپر1000 روپے سے1100 کا بگا چند وی ائی پی کی ایک 1100 اور 1150 دھنیا وی ائی پی 1100 سے لے کے 900 تک بھی کا وزن 5/6کلو نارمل دھنیا 5 س سے لے کے 700 تک بکا وزن 5/6 کلو کریلا دیسی 250 سے 350تک بکا چند وی ائی پی 400