SADIQ DAIRY FARM

SADIQ DAIRY FARM MODERN DAIRY FARMING

01/05/2026
  Friesian Breeder Bull   Future of your Dairy
17/04/2026

Friesian Breeder Bull Future of your Dairy

  Friesian   Farming   Cows
17/04/2026

Friesian Farming Cows

28/02/2026

بہار کا موسم جہاں سرسبزی اور بہتر پیداوار کی نوید لاتا ہے، وہیں جانوروں میں مختلف بیماریوں کے پھیلاؤ کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ اس موسم میں مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کر کے بیماریوں سے بچاؤ اور بہتر پیداوار دونوں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

🌿 موسمِ بہار میں عام بیماریاں:

منہ کھر (FMD)

گل گھوٹو

نمونیا

پیراسائٹس (کیڑے) کا حملہ

✅ بچاؤ کی احتیاطی تدابیر:
✔ باقاعدہ ویکسینیشن شیڈول پر عمل کریں
✔ جانوروں کو صاف اور خشک جگہ پر رکھیں
✔ باڑے میں نکاسیٔ آب کا مناسب انتظام کریں
✔ کیڑے مار ادویات کا بروقت استعمال کریں
✔ متوازن خوراک اور منرل مکسچر فراہم کریں
✔ بیمار جانور کو فوراً علیحدہ کریں

🌾 بہتر پیداوار کے لیے اقدامات:

معیاری سبز چارے کا استعمال

صاف اور وافر پانی کی فراہمی

باقاعدہ ہیلتھ چیک اپ

ویٹرنری ڈاکٹر سے مشاورت

محکمہ لائیو سٹاک مویشی پال حضرات کو مشورہ دیتا ہے کہ بہار کے موسم میں حفاظتی اقدامات پر خصوصی توجہ دیں تاکہ جانور صحت مند رہیں اور دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہو۔







#ویکسینیشن

03/12/2025

TOP BEEF EXPORTS

30/11/2025

Reasons why cows don't reach production targets

29/11/2025

Silage Chop Size

28/11/2025

Efficient Nutritional Strategies

27/11/2025

Pushing Feed Closer Is Important

Address

Kandiwal Road Beside Sargodha Medical College
Sargodha
40100

Telephone

+923008600006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADIQ DAIRY FARM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SADIQ DAIRY FARM:

Share

Category