Khalistan

Directions

Khalistan 𝗡𝗼𝘁 𝗝𝘂𝘀𝘁 𝗮 𝗕𝗿𝗮𝗻𝗱, 𝗔 𝗦𝘁𝗼𝗿𝘆 | 𝗘𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲 𝗗𝗲𝘀𝗲𝗿𝘃𝗲𝘀 𝗣𝘂𝗿𝗶𝘁𝘆 |𝗪𝗲 𝗔𝗿𝗲 𝗡𝗼𝘁 𝗖𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗔𝗹𝗼𝗻𝗲, 𝗕𝗿𝗶𝗻𝗴𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗮𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗔𝗻𝗱 𝗣𝘂𝗿𝗶𝘁𝘆 𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗨𝘀

26/08/2026

کبھی کبھی آن لائن چیز خریدنا آسان ہوتا ہے… لیکن اعتماد کرنا مشکل۔
ہم نے بھی ایسی چیزیں منگوائی ہیں جو تصویر میں کچھ اور اور حقیقت میں کچھ اور نکلیں۔
اسی لیے ہمارے ذہن میں ایک سوال آیا:
کیا واقعی ایسا نہیں ہو سکتا کہ جو دکھایا جائے، وہی پہنچایا جائے؟
کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے؟
کمنٹ میں YES لکھیں۔

ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوا ہےاور شاید اسی لیے ہم KHALISTAN کو مختلف انداز سے بنانا چاہتے ہیں
26/08/2026

ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے

اور شاید اسی لیے ہم KHALISTAN کو مختلف انداز سے بنانا چاہتے ہیں

26/08/2026
25/08/2026

میں نے KHALISTAN کسی بڑے دفتر سے شروع نہیں کیا۔
نہ میرے پاس پہلے سے کوئی کامیاب کاروبار تھا۔
ہم صفر سے شروع کر رہے ہیں۔
ایک ایسے ملک میں، جہاں بہت سے باصلاحیت نوجوان مواقع کی تلاش میں انتظار کرتے رہ جاتے ہیں۔
میں بھی ایک وقت میں یہی سوچتا تھا کہ آگے کیا کرنا ہے۔
پھر میں نے سوچا…
اگر موقع نہیں مل رہا، تو شاید اپنا راستہ بنانا ہوگا۔
لیکن میں صرف کوئی چیز بیچنے کے لیے کاروبار نہیں بنانا چاہتا تھا۔
میں چاہتا تھا کہ جو چیز میرے نام سے کسی کے گھر جائے، وہ میرے ضمیر کے سامنے بھی درست ہو۔
شاید اسی سوچ سے KHALISTAN کا سفر شروع ہوا۔
ہم ابھی شروع کر رہے ہیں۔
اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس سفر کے آغاز سے ہمارے ساتھ ہوں۔
آپ کی دعائیں اور ساتھ ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔

ہر گھر کی کچھ خوشبوئیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ نہیں بدلتی۔گرم پراٹھے کی خوشبو، صبح کی چائے، یا گھر کے باورچی خانے ک...
25/08/2026

ہر گھر کی کچھ خوشبوئیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ نہیں بدلتی۔
گرم پراٹھے کی خوشبو، صبح کی چائے، یا گھر کے باورچی خانے کی وہ مانوس سی مہک…
آپ کے گھر کی کون سی خوشبو آپ کو فوراً بچپن میں لے جاتی ہے؟
👇 ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

“ایک لفظ میں اپنی یاد لکھیں۔”

19/08/2026

Our Pakistan

We Can Never Forget
19/08/2026

We Can Never Forget

We Are landing Soon✨
18/08/2026

We Are landing Soon✨

Address

Sargodha
23

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share