CHAK 68

CHAK 68 If you have old pictures of CHAK 68 SB please share with me on this page

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mian Qamar Abbas Nangiana, Hafiz Mohammad Zahid, Azhar Ba...
08/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mian Qamar Abbas Nangiana, Hafiz Mohammad Zahid, Azhar Bashir

23/03/2024

گندم کا عشر
20 من گندم کا عشر صرف 1 من بنتا ہے۔
100 من گندم کا عشر صرف 5 من بنتا ہے۔
عشر ادا کر کے باقی گندم کو پاک اور حلال کریں۔

22/03/2024

آٹے کی لائنیں!!!

عید کے فوراً بعد شمالی اور وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہوگی۔ ایک ایکڑ گندم کاٹنے کی عمومی اُجرت پانچ من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً بیس ہزار ہے۔ کسانوں کی اکثریت گندم ہارویسٹر یا ریپر سے کٹوائے گی کیونکہ غربت کی لائن سے نیچے رہنے والے ملک میں کوئی بھی گندم کاٹنے کو تیار نہیں ہوگا۔۔۔۔ہاں خیراتی آٹے کا ٹرک دیکھ کر سب دوڑ پڑینگے اور مرد و زن و بچوں سمیت گھنٹوں لائنوں میں لگنا انہیں گوارہ ہوگا۔

اگر مفلسی کا لبادہ اوڑھے ہمہ وقت غربت کا ڈھنڈورا پیٹتے اور ہاتھ پھیلاتے لوگ غیرت اور محنت سے کام لیں تو کُچھ ہی دنوں میں اپنے اور اپنے پورے کنبے کے لیے سال بھر کی روٹی کما سکتے ہیں۔زرعی مشینری میں استعمال ہونے والا قیمتی درآمدی ڈیزل بھی بچے گا۔۔۔کسان کو بھی بھوسے کی مد میں اضافی آمدن ہوگی۔۔۔وہ تو مجبوراً بھوسہ قربان کر کے مشینوں سے کٹائی کرواتا ہے کیونکہ لیبر نہیں ملتی۔

جس دن جمعہ کے بعد مسجد کے باہر چھلی بیچنے والوں کی تعداد بھکاریوں سے بڑھ گئی۔۔۔اُس دن یہ ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا شروع ہو جائیگا۔
سچی مگر تلخ حقیقت۔۔۔

08/02/2024

Address

Chak 68 SB
Sargodha
40281

Telephone

+923008569586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHAK 68 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CHAK 68:

Share

Category