06/01/2026
📣سردی کا موسم اور ہماری صحت
📣 موسمی اثرات اور ہماری صحت
✅ موسم کی تبدیلی کے اثرات نمودار ہونے سے پہلے احتیاط کریں، ایک ہلکی بارش اور موسم سرما کا آغاز، آپ کو موسمی بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔
✅ جہاں گرمیوں کے جانے سے بجلی کے بلوں میں کمی آئے گی وہاں موسم کی تبدیلی کے دوران گلا خراب، کھانسی، بخار، نزلہ زکام، سر درد وغیرہ خاص طور پر ہمارے بچوں بزرگوں اور خواتین میں ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔
✅ ایسے میں چینی سے بھرپور کھانسی والے شربت پی کر اپنی صحت کا کباڑا کرنے سے بہتر ہے کہ قدرتی غذاؤں کو اپنایا جائے جن کے استعمال سے گلے کی خرابی اور کھانسی, سر درد، بخار، نزلہ زکام سے نجات ملتی ہے۔ ان میں شہد سرفہرست ہے۔
✅ چمچ میں لے کر چاٹ لیں یا پھر نیم گرم پانی میں ایک چمچ ملا کر پئیں تو فوراً گلے کو بھی آرام ملتا ہے اور کھانسی کی صورت میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔
✅ اگر کھانسی زیادہ ہو تو اسی میں ایک پسی ہوئی کالی مرچ بھی شامل کی جا سکتی ہے۔
✅ اکثر لوگ تب آرڈر کرتے ہیں جب گھر میں سے خدانخواستہ کوئی نہ کوئی بیمار ہو جاتا ہے لیکن تب تک دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ بہتر یہی ہے کہ ابھی وقت پر منگوا لیں اور پہلے ہی پئیں تاکہ قوت مدافعت بڑھے اور گلے کی خرابی اور کھانسی سے ویسے ہی سب گھر والے محفوظ رہیں۔ اور اگر خدانخواستہ ہو جائے تو فوراً سے علاج کے لیے یہ قدرتی اجزاء موجود ہوں۔
🍯 بڑا جنگلی قدرتی شہد 1600 روپے کلو گرام
🍯 چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد (ایکسپورٹ کوالٹی) 3500 روپے کلو گرام
🍯 بڑی مکھی بیری کا شہد (ایکسپورٹ کوالٹی) 2500 روپے کلوگرام
🏡 گھر بیٹھےابھی آرڈر کیجیے۔
💯 منی بیک گارنٹی
🚛 فری ہوم ڈلیوری پورے 🇵🇰 پاکستان میں
📲 وٹس ایپ: 03003458352
📲 وٹس ایپ: 03008646261
#کھانسی #نزلہ #زکام #دیسی #جنگلات
#مفید #مزےدار #ہنی #شہد #قدرتی #اوریجنل #خالص #باغات
#چھتے #اورگینک #سلاجیت
#بخار #کوالٹی ۔