24/06/2026
بڑا سوال: کیا 10 محرم الحرام کو ورکرز کو چھٹی ہونی چاہیے یا نہیں؟ 🤔
ایک طرف ورکرز کے مذہبی جذبات اور آرام کا سوال ہے، تو دوسری طرف کلائنٹس تک پانی کی بلاتعطل سپلائی (Continuous Supply) برقرار رکھنے کی ذمہ داری! ایسے میں ایک بزنس اونر کو کیا فیصلہ کرنا چاہیے؟
کیا سروس جاری رکھنی چاہیے؟ 💧
یا ورکرز کو چھٹی دینی چاہیے؟ 👥