Sargodha Fruit Mandi

Sargodha Fruit Mandi یہاں ہم آپکو ڈیلی سرگودھا فروٹ منڈی 🥭 کی قیمت کے بارے میں اگاہ کرے گے 🍇🍒🍊
LIKE | SHARE | FOLLOW

آج کی تازہ اپڈیٹ! موسمی اور شکری 200 سے 400 روپے تک، آپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہے؟
11/09/2026

آج کی تازہ اپڈیٹ! موسمی اور شکری 200 سے 400 روپے تک، آپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہے؟

نواب پوری چونسہ کا آج کا ریٹ ماشاءاللہ 1800 روپے! 🥭 آپ کے علاقے کا کیا ریٹ ہے؟
11/09/2026

نواب پوری چونسہ کا آج کا ریٹ ماشاءاللہ 1800 روپے! 🥭 آپ کے علاقے کا کیا ریٹ ہے؟

11/09/2026

ایرانی سندرخانی انگور کا آج کا تازہ ریٹ جاننے کے لیے ویڈیو لاسٹ تک ضرور دیکھیں | 11 ستمبر 2026

11/09/2026

انگور کے شوقین حضرات ضرور دیکھیں! 🍇 ماشاءاللہ کنٹینر والا رنگدار انگور آج منڈی میں دھوم مچا گیا۔

11/09/2026

آج منڈی میں ریٹس کا بڑا فرق! 🔥 آم اور جاپانی پھل کے ریٹس نیچے آگئے، مکمل تازہ ریٹ ویڈیو میں دیکھیں۔

آج گولڈن سیب کا تازہ ریٹ 🍎 آپ کے شہر میں کتنے کا بکا؟ اپنی قیمت کمنٹ میں بتائیں۔
10/09/2026

آج گولڈن سیب کا تازہ ریٹ 🍎 آپ کے شہر میں کتنے کا بکا؟ اپنی قیمت کمنٹ میں بتائیں۔

امرود کے شوقین حضرات! 🍐 آج سرگودھا منڈی میں تازہ امرود 150 روپے کلو کے حساب سے سیل ہوا۔
10/09/2026

امرود کے شوقین حضرات! 🍐 آج سرگودھا منڈی میں تازہ امرود 150 روپے کلو کے حساب سے سیل ہوا۔

ماشاءاللہ! رنگ دار لمبی سندر خانی 🍇 آج کا شاندار بازار 4500 روپے، وزن 7 کلو — خوبصورت مال، زبردست ریٹ
10/09/2026

ماشاءاللہ! رنگ دار لمبی سندر خانی 🍇 آج کا شاندار بازار 4500 روپے، وزن 7 کلو — خوبصورت مال، زبردست ریٹ

انگور ایک ایسی لذیذ اور پسندیدہ سوغات ہے جو بچوں سے لے کر بزرگوں تک سب کو بھاتی ہے۔ یہ نہ صرف ذائقے میں بہترین ہے بلکہ ص...
10/09/2026

انگور ایک ایسی لذیذ اور پسندیدہ سوغات ہے جو بچوں سے لے کر بزرگوں تک سب کو بھاتی ہے۔ یہ نہ صرف ذائقے میں بہترین ہے بلکہ صحت مند افراد کے ساتھ ساتھ بیماروں کے لیے بھی مفید پھل سمجھا جاتا ہے۔

پاکستان میں انگور کی بے شمار اقسام کاشت کی جاتی ہیں، جن میں گولا، سندرخانی، سیاہ شاہی، تھانہ چھپری اور دیگر اقسام شامل ہیں۔

ان میں سندرخانی انگور اپنی مٹھاس، خوش ذائقگی اور بغیر بیج ہونے کی وجہ سے خاص طور پر زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
آپ کے علم کے مطابق سندرخانی انگور پاکستان کے کس صوبے کی پیداوار ہے؟

👇 نیچے دیے گئے چار نمبروں میں سے درست نمبر کا انتخاب کریں اور اپنی معلومات کا امتحان لیں۔
پوسٹ پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں۔
پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں۔
اس کوئز سیریز کا خود بھی حصہ بنیں اور اپنے دوستوں کو بھی اس دلچسپ معلوماتی سلسلے میں شامل کریں۔

آپ کا جواب کیا ہے؟ 👇👇👇👇👇

10/09/2026

آپ کے علاقے میں گولا انگور کتنے روپے میں فروخت ہوا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Fruit Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share