Fakhar Online

Call Directions Website Contact the business

Fakhar Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fakhar Online, Fruit & vegetable shop, Al Arshad kinnow factory � Kot Ameer 104 NB Silwanli Road 85 Jhal Sargodha, Sargodha.
(3)

کچھ چیزیں رنگ بدلتی بہت اچھی لگتی ہے جیسے آج کل ماشاءاللہ سرگودھا میں کینو کے باغ رنگ بدل رہے ہیں 🍊❤️آپکے باغات میں کلر ...
12/10/2026

کچھ چیزیں رنگ بدلتی بہت اچھی لگتی ہے
جیسے آج کل ماشاءاللہ سرگودھا میں کینو کے باغ رنگ بدل رہے ہیں 🍊❤️

آپکے باغات میں کلر کی کیا پوزیشن ہے ؟؟

فروٹ کے ٹھیکیداروں، ایکسپورٹرز، فیکٹری مالکان اور بڑے خریداروں کے لیے ضلع خانیوال سے ایک اچھی آفر!18 ایکڑ کے باغ میں مال...
12/10/2026

فروٹ کے ٹھیکیداروں، ایکسپورٹرز، فیکٹری مالکان اور بڑے خریداروں کے لیے ضلع خانیوال سے ایک اچھی آفر!

18 ایکڑ کے باغ میں مالٹا، فروٹر اور کینو کا فروٹ فروخت کے لیے موجود ہے۔

🌳 کل رقبہ: 18 ایکڑ
🍊 اقسام: مالٹا، فروٹر اور کینو
💰 فائنل ریٹ: 2,000 روپے فی من
📍 لوکیشن: خانیوال
📱 رابطہ نمبر: +92 314 4666999

جو حضرات خریداری میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ موقع پر جا کر فروٹ کا سائز، کوالٹی اور مقدار چیک کریں اور دیگر معاملات براہِ راست فروخت کنندہ سے طے کریں۔

📢 خانیوال اور ملحقہ علاقوں کے فروٹ تاجروں کو ضرور ٹیگ کریں!



📌 ضروری نوٹ: Fakhar Online صرف خریدار اور فروخت کنندہ کو آپس میں ملانے کا ذریعہ ہے۔ فروٹ کی کوالٹی، مقدار، وزن، قیمت اور ادائیگی کی مکمل تسلی دونوں فریق خود کریں۔ کسی مالی لین دین کی ذمہ داری Fakhar Online پر نہیں ہوگی۔

🌱 آپ بھی اپنے باغ یا فروٹ کا مفت اشتہار لگوانا چاہتے ہیں؟

اپنی مکمل تفصیل، رابطہ نمبر اور 3 سے 4 اچھی تصاویر صرف WhatsApp پر بھیجیں:

+92 300 7000048

آپ کا اشتہار Fakhar Online پر بالکل مفت لگایا جائے گا

ضلع لیہ سے امداد حسین خان صاحب کے پاس کینو کی بیٹی تیار کرنے کے لیے چار آرا مشینیں موجود ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کینو کے با...
11/10/2026

ضلع لیہ سے امداد حسین خان صاحب کے پاس کینو کی بیٹی تیار کرنے کے لیے چار آرا مشینیں موجود ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ کینو کے باغات کے مالکان، ٹھیکیداروں اور فروٹ کے کاروبار سے وابستہ حضرات کو مناسب ریٹ پر صاف ستھری کینو کی بیٹی فراہم کی جائے گی۔
امداد حسین خان صاحب کے مطابق مال کی کوالٹی کی گارنٹی بھی دی جائے گی۔
📍 علاقہ: ضلع لیہ
👤 آرا مالک: امداد حسین خان
📱 رابطہ نمبر: +92 309 0489169
جن دوستوں کو کینو کی بیٹی کی ضرورت ہو، وہ ریٹ، مقدار اور دیگر تفصیلات کے لیے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔

📌 ضروری نوٹ: Fakhar Online صرف خریدار اور فروخت کنندہ کو آپس میں ملانے کا ذریعہ ہے۔ مال کی کوالٹی، مقدار، قیمت اور ادائیگی کی مکمل تسلی دونوں فریق خود کریں۔ کسی مالی لین دین کی ذمہ داری Fakhar Online پر نہیں ہوگی۔
🌱 آپ بھی فروٹ یا فروٹ سے متعلق اپنے کاروبار کا مفت اشتہار لگوانا چاہتے ہیں؟
اپنی مکمل تفصیل، رابطہ نمبر اور 3 سے 4 اچھی تصاویر صرف WhatsApp پر بھیجیں:
+92 300 7000048
آپ کا اشتہار Fakhar Online پر بالکل مفت لگایا جائے گا۔

11/10/2026

ہماری ٹیم نے ایک اے آئی مووی بنائی ہے ایک حقیقی واقعہ پر یہ ٹوٹل ایک موبائل فون پر بنائی گئی ہے ویڈیو دیکھ کر بتائیں کیسی بنی ہے اور آپ اسکو 100 میں سے کتنے نمبر دینگے

عاطف شہزاد اعوان صاحب کا تقریباً 5 ایکڑ کا باغ چک نمبر 115 شمالی، تحصیل سلانوالی، ضلع سرگودھا میں فروخت کے لیے موجود ہے۔...
10/10/2026

عاطف شہزاد اعوان صاحب کا تقریباً 5 ایکڑ کا باغ چک نمبر 115 شمالی، تحصیل سلانوالی، ضلع سرگودھا میں فروخت کے لیے موجود ہے۔

جو حضرات باغ خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ موقع پر جا کر باغ کی موجودہ حالت، فروٹ کی کوالٹی اور مقدار خود چیک کر سکتے ہیں اور قیمت و دیگر معاملات براہِ راست زمیندار سے طے کر سکتے ہیں۔

🌳 رقبہ: 5 ایکڑ
📍 لوکیشن: چک نمبر 115 شمالی، تحصیل سلانوالی، ضلع سرگودھا
👤 زمیندار: عاطف شہزاد اعوان
📱 رابطہ نمبر:

+92 305 5957114

یہ پوسٹ کینو کے کاروبار سے وابستہ دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔ 🍊



⸻

📌 ضروری نوٹ: Fakhar Online صرف خریدار اور فروخت کنندہ کو آپس میں ملانے کا ذریعہ ہے۔ باغ، فروٹ کی کوالٹی، مقدار، قیمت اور ادائیگی کی مکمل تسلی دونوں فریق خود کریں۔ کسی بھی مالی لین دین کی ذمہ داری Fakhar Online پر نہیں ہوگی۔

🌱 آپ بھی اپنے باغ کا مفت اشتہار لگوانا چاہتے ہیں؟

اپنے باغ کی مکمل تفصیل، رابطہ نمبر اور 3 سے 4 اچھی تصاویر صرف WhatsApp پر بھیجیں:

+92 300 7000048

آپ کے باغ کا اشتہار Fakhar Online پر بالکل مفت لگایا جائے گا

10/10/2026

اسلم ❤️ سرگودھا ❤️🍊

آج کے دن تک سرگودھا کے ایریا میں کینو کا سائز چیک کریں ماشاءاللہ ❤️🍊🍊آپکے پاس کینو کا سائز کیسا ہے اس بار ؟
10/10/2026

آج کے دن تک سرگودھا کے ایریا میں کینو کا سائز چیک کریں ماشاءاللہ ❤️🍊🍊

آپکے پاس کینو کا سائز کیسا ہے اس بار ؟

آپکے پاس دوکان یا ریڑھی پر  کینو تول کرسیل ہوتا ہے یا درجن کے حساب سے ؟؟جواب ضرور دیں پلیز
10/10/2026

آپکے پاس دوکان یا ریڑھی پر کینو تول کرسیل ہوتا ہے یا درجن کے حساب سے ؟؟

جواب ضرور دیں پلیز

پیرمحل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حبیب الرحمٰن صاحب کا 13 ایکڑ کینو کا باغ 54 لاکھ 50 ہزار روپے میں فروخت ہو گیا ہے۔زمیندار ...
09/10/2026

پیرمحل، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حبیب الرحمٰن صاحب کا 13 ایکڑ کینو کا باغ 54 لاکھ 50 ہزار روپے میں فروخت ہو گیا ہے۔

زمیندار کے مطابق باغ میں ماشاءاللہ فروٹ کافی زیادہ ہے، سائز بھی اچھا ہے اور کوالٹی بھی بہتر ہے۔

اس حساب سے باغ کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 19 ہزار روپے فی ایکڑ بنی ہے۔

اب میں اپنے پیج پر موجود کینو کے ایکسپورٹرز، فیکٹری مالکان، ٹھیکیداروں اور تجربہ کار زمیندار بھائیوں سے پوچھنا چاہتا ہوں:

آپ کے خیال میں یہ باغ مناسب قیمت پر فروخت ہوا ہے یا زمیندار کو اس سے بہتر ریٹ مل سکتا تھا؟ 🤔

خاص طور پر جو دوست اس سال کینو کے باغات خرید رہے ہیں، وہ ضرور اپنی رائے دیں تاکہ دوسرے زمینداروں کو بھی موجودہ مارکیٹ کے ریٹس کا اندازہ ہو سکے

Address

Al Arshad Kinnow Factory � Kot Ameer 104 NB Silwanli Road 85 Jhal Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar Online:

Shortcuts

Share